More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 7th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
آپ خاتم النبین اکثر گزارہ کرتے تھے.
Choose an answer
گوشت پر
پھلوں پر
سبزیوں پر
دودھ اور کھجور پر
Previous
Skip
Next
Question # 2
ناجائز کاموں کے لیے دعا کرنا ہے.
Choose an answer
ثواب
سخت گناہ
مستحب
مسنون
Previous
Skip
Next
Question # 3
ساتھیوں اور دوستوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنے سے پتا چلتا ہے.
Choose an answer
صآحب ّعلم ہونے کا
مال دار ہونے کا
آچھی تربیت کا
دینی گھرانے کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز مبارک تھی.
Choose an answer
بہت اونچی
بہت دھیمی
رعب دار
بہت تیز
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نےحضرت زینب بنت حجش رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں درہم بھیجے
Choose an answer
دس ہزار
گیارہ ہزار
بارہ ہزار
تیرہ ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 6
منافق کی نشانیاں ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 7
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالی کا شکر ادا فرماتے.
Choose an answer
مصائب پر
نعمتوں پر
دکھوں پر
بھوک پر
Previous
Skip
Next
Question # 8
قبرستن میں جانے کا مقصد ہے
Choose an answer
اسلام علیکم کہنا
تنہائی اختیار کرن
موت کی یاد
رشتے داروں کو یاد کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی نے یہود کی زبان سیکھی.
Choose an answer
دو دن میں
ایک ہفتے میں
دو ہفتوں میں
ایک مہینے میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
فتح مکہ کے موقع پر صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم کی تعداد تھی.
Choose an answer
سات ہزار
آٹھ ہزار
نوہزار
دس ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 11
بناوٹ ،تکلف اور دکھاوے سے بچنا چاہیے.
Choose an answer
سادگی
تکبر
کفایت شعاری
معاملہ فہمی
Previous
Skip
Next
Back