More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 7th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
رسول کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو شہید کرنے کی سازش کی.
Choose an answer
بنو قیقاع
منافقین
بنو نظیر
بنو قریطہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
کسی کی خدمت یا فائدے کے لیے بھاگ دوڑ کرنا سخاوت ہے.
Choose an answer
مالی
علمی
بدنی
زہنی
Previous
Skip
Next
Question # 3
جنازے میں شرکب کا مقصد ہے.
Choose an answer
مغفرت
زندگی کی حقیقت
موت کی یاد
بیماری کا آحساس
Previous
Skip
Next
Question # 4
غزوہ خندق میں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے قتل کیا
Choose an answer
مرحب کو
امیہ بن طف
عمو بن عہدؤوکو
عکرمہ بن ابی جہل کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت زینب علی رضی اللہ تعالی عنہھا پیدا ہوئیں.
Choose an answer
مکہ مکرمہ
مدینہ منورہ
کوفہ میں
دمشق
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہمیں دعا مانگنی چاہیے.
Choose an answer
صرف اپنے لیے
صرف دوسروں کے لیے
ساری انسانیت کے لیے
صرف گناہ گاروں کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 7
لباس پا پردہ اور موسمی ضرورت کے مطابق ہوناچاہیے.
Choose an answer
مہنگا
سستا
سادہ
کوئی بھی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 8
طارق بن زیاد نے وفات پائی.
Choose an answer
720 عیسوی
721 عیسوی
722 عیسوی
723 عیسوی
Previous
Skip
Next
Question # 9
عبدالعزیز بن مروان نےموسیٰ بن نظیر کو گورنر مقرر کیا.
Choose an answer
فلسطین کا
اردن کا
افریقہ کا
مصر کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
دعا کرنے چاہیے.
Choose an answer
عاجزی سے
خوشی سے
بے زاری سے
بے دلی سے
Previous
Skip
Next
Question # 11
نمود و نمائش کرنے سے دل آزاری ہوتی ہے.
Choose an answer
ہمسایوں کی
طالب علموں کی
تاجروں کی
کم مال اور دولت والوں کی
Previous
Skip
Next
Back