More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت داؤد علیہ السلام نے عمر پائی
Choose an answer
90 سال
100 سال
110 سال
120 سال
Previous
Skip
Next
Question # 2
جمعہ کے دن کو سید الانبیاء قرار دیا ہے.
Choose an answer
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے
Previous
Skip
Next
Question # 3
سریہ کے لفظی معنی ہے.
Choose an answer
چھوٹی ٹکڑی
بڑا ٹکڑا
فوجی چھاونی
لڑائی
Previous
Skip
Next
Question # 4
غزوہ بدر میں کفار مکہ کے لشکر کی قیادت کررہے تھا
Choose an answer
ابوسفیان
ابوجہل
عقبہ
عبداللہبن ابی
Previous
Skip
Next
Question # 5
شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے لوگوں کی اصلاح کا کام سر انجام دیا.
Choose an answer
20 سال تک
30 سال تک
40 سال تک
50 سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 6
سورہ الفاتحہ کے ناموں کا زکر ہے.
Choose an answer
ام الکتاب
سبع مثانی
ام الکتاب و سبع مثانی
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہمیں دین کی تبلیغ کرنی چاہیے.
Choose an answer
ریاکاری کے ساتھ
اخلآص کے ساتھ
عدم توجہ کے ساتھ
منافقت کے ساتھ
Previous
Skip
Next
Question # 8
حدیث کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے بدترین شخص قرار دیا.
Choose an answer
منافق
چغل خور کو
حسد کرنے والے
تکبر کرنے والے
Previous
Skip
Next
Question # 9
مسجد نبوی میں رہتے تھے.
Choose an answer
اصحاب صفہ
اصحاب الیمن
اصحآب مکہ
اصحاب الکہف
Previous
Skip
Next
Question # 10
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو کتنی نمازوں کا تحفہ دیا گیا.
Choose an answer
پانچ
دس
سترہ
پچاس
Previous
Skip
Next
Back