More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایفائے عہد سے آپس میں بڑھتا ہے.
Choose an answer
اختلاف
اعتماد
نفاق
بغض
Previous
Skip
Next
Question # 2
مسلمانوں نے برصغیر پر حکومت کی
Choose an answer
دو ہزار سال تک
سینکڑوں سال تک
ڈیڑھ ہزار سال تک
تین ہزار سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ کس غزوہ میں شہید ہوئے تھے.
Choose an answer
غزوہ بدر میں
غزوہ احد میں
غزوہ خندق میں
غزوہ موتہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی پیدا ہوئے.
Choose an answer
ایران میں
عراق میں
ترکیہ میں
مراکش میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
میانہ روی اختیار کرنے والا شخص کبھی نہیں ہوتا
Choose an answer
خوشحال
رئیس
مطمئن
تنگ دست
Previous
Skip
Next
Question # 6
بیت المقدس میں تمام انبیاء کرام صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز ادا کی.
Choose an answer
حضرت آدم علیہ السلام کی امامت میں
حضرت ادریس علیہ السلام کی امامت میں
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی امامت میں
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی امامت میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
جس شخص میں نرمی نہیں وہ محروم رہتا ہے.
Choose an answer
بھلائی سے
مال و دولت سے
رتبے سے
شہرت سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس شخص کو سب سے زیادہ ثواب ملتا ہے.
Choose an answer
اللہ تعالی کی راہ میں جہاد کرنے والے کو
حج کرنے والے کو
اللہ تعالی کی راہ میں مال خرچ کرن والے کو
صدقہ دینے والے کو
Previous
Skip
Next
Question # 9
سفر معراج سے پہلے زم زم کے پانی سے دھویا گیا
Choose an answer
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ مبارک کو
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں کو
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے دل کو
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کے اعضاء کو
Previous
Skip
Next
Question # 10
عید کے دن امام صاحب خطبہ دیتے ہیں.
Choose an answer
عید کی نماز سے پہلے
عید کی نماز کے بعد
عید کے دن فجر کی نماز کے بعد
عید کے دن طلوع آفتاب کے کافی دیر بعد
Previous
Skip
Next
Question # 11
کتنے تولہ سونا پر زکوٰۃ فرض ہوتی ہے.
Choose an answer
ساڑھے سات تولہ پر
آٹھ تولہ پر
ساڑھے آٹھ تولہ پر
ساڑھے چھے تولہ پر
Previous
Skip
Next
Back