More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نماز جمعہ ادا کی جاتی ہے.
Choose an answer
فجر کے وقت
عصر کے وقت
ظہر کے وقت
مغرب کے وقت
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایفائے عہد کہتے ہیں
Choose an answer
وعدہ پورا کرنے کو
وفاداری کرنے کو
کفایت شعاری کرنے کو
امانت داری کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی دیواریں بنائی گئی تھیں.
Choose an answer
پتھروں سے
پکی اینٹوں سے
کچی اینٹوں سے
کھجور کے درخت کی شاخوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 4
قرآن مجید میں اللہ تعالی نے پودوں کی کتنی اقسام کا زکر کیا ہے.
Choose an answer
10
بے شمار
100
200
Previous
Skip
Next
Question # 5
اللہ تعالی تمام لوگوں کو دوبارہ زندہ کیوں کرے گا.
Choose an answer
اعمال کا بدلہ دینے کے لیے
عیش و عشرت کے لیے
نیکی کرنے کے لیے
نماز پڑھنے کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 6
مدینہ منورہ کے تمام گروہوں کے درمیان رواداری کی فضا قائم ہوئی.
Choose an answer
ہجرت مدینہ سے
مواخات مدینہ سے
صلح حدیبیہ سے
میثاق مدینہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے کتنے دروازے بنائے گئے تھے،
Choose an answer
ایک
دو
تین
چائے
Previous
Skip
Next
Question # 8
حدیث کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے بدترین شخص قرار دیا.
Choose an answer
منافق
چغل خور کو
حسد کرنے والے
تکبر کرنے والے
Previous
Skip
Next
Question # 9
جمعہ کے دن تلاوت کی فضیلت ہے.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ الفاتحہ
سورہ الکہف
سورہ الاحقاف
Previous
Skip
Next
Question # 10
اسلام اپنے ماننے والوں کو تعلیم دیتا ہے.
Choose an answer
اتحاد کی
امن کی
اخوت کی
جہاد کی
Previous
Skip
Next
Question # 11
اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو بغیر لڑائی کے نوازا
Choose an answer
غزوہ بدر میں
غزوہ خیبر میں
غزوہ خںدق
غزوہ زات الرقاع میں
Previous
Skip
Next
Back