More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
عرش معلی موجود ہے.
Choose an answer
پہلے آسمان پر
چوتھے آسمان پر
ساتویں آسمان پر
آسمانوں سے اوپر
Previous
Skip
Next
Question # 2
کس شخص کو سب سے زیادہ ثواب ملتا ہے.
Choose an answer
اللہ تعالی کی راہ میں جہاد کرنے والے کو
حج کرنے والے کو
اللہ تعالی کی راہ میں مال خرچ کرن والے کو
صدقہ دینے والے کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت علی المرتضٰی رضی اللہ تعالی عنہ شہید ہوئے.
Choose an answer
21 محرم الحرام
21 رمضان المبارک
21 جمادی الاول
21 زیقعد کو
Previous
Skip
Next
Question # 4
جو شخص اپنی جان کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے وہ ہے
Choose an answer
بہادر
بزدل
شہید
کمزور
Previous
Skip
Next
Question # 5
انسان کی عزت اور وقار میں اضافہ ہوتا ہے.
Choose an answer
خوب صورت لباس سے
مہنگے لباس سے
عمدہ اخلاق و کردار سے
سادہ لباس سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
حدیث کے مطابق دین سے محرومی کا ایک سبب ہے.
Choose an answer
نماز چھوڑنا
جھوٹ بولنا
وعدہ خلافی کرنا
خیانت کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 7
بیعت عقبہ ثانیہ میں مدینہ منورہ کے افراد نے اسلام قبول کیا.
Choose an answer
بہتر
تہتر
چوہتر
پچھتر
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت داؤد علیہ السلام نے حکومت کی.
Choose an answer
50 سال
60 سال
70 سال
80 سال
Previous
Skip
Next
Question # 9
انسان جان کو تکلیف دینے کے برابر ہے
Choose an answer
غلط پارکنگ کرنا
تیز رفتاری سے گاڑی چلانا
راستے میں رکاوٹ کھٹری کرنا
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 10
زکوٰۃ کی ادائیگی ہر صاحب نصاب مسلمان پر ہے.
Choose an answer
سنت
فرض
واجب
مستحب
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایفائے عہد کے معنی ہے.
Choose an answer
بدل دینا
پورا کرنا
نیت کرنا
ارادہ کرنا
Previous
Skip
Next
Back