More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اخوت کا مطلب ہے.
Choose an answer
عفو و درگزر
دیانت داری
بھائی چارہ
رحم دلی
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ نے لوگوں کو تلقین کی.
Choose an answer
علم کے ساتھ عمل کی
علم کے ساتھ محبت کی
علم کے ساتھ احسان کی
علم کے ساتھ صبر کی
Previous
Skip
Next
Question # 3
صاحب نصاب کہتے ہیں.
Choose an answer
جس کے پاس مال ایک خاص مقدارمیں جمع ہو اس پر سال گزرجائے.
جس کے پاس مال ایک خاص مقدار میں جمع ہو اور وہ اس میں سے خاص حصہ خرچ کرے.
جس کے پاس مال ایک خاص مقدار جمع ہو اس پر دو سال گزر جائیں
جس کے پاس مال ایک خاص مقدار میں جمع اور اس پر سال نہ گزرے
Previous
Skip
Next
Question # 4
اطاعت کے لفظی معنی ہے.
Choose an answer
پیروی کرنا
ساتھ دینا
بہتر کرنا
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت جلال الدین رومی بہت بڑے عالم تھے.
Choose an answer
حدیث کے
فقہ کے
تفسیر کے
علم میراث کے
Previous
Skip
Next
Question # 6
قرآن مجید میں نماز کے ساتھ زکر ہے.
Choose an answer
زکوٰۃ کا
روزہ کا
حج کا
جہاد کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
زکوٰۃ ادا کرتے ہوئے خیال رکھنا چاہیے.
Choose an answer
امیروں کا
غریبوں کا
اصل حق دار کا
پڑوسیوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
اللہ تعالی نے انسانوں کی ہدایت کے لیے بھیجا
Choose an answer
اساتزہ کرام کو
فرشتوں کو
نبیوں اور رسولوں کو
جنات کو
Previous
Skip
Next
Question # 9
جو شخص اپنی جان کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے وہ ہے
Choose an answer
بہادر
بزدل
شہید
کمزور
Previous
Skip
Next
Question # 10
انسان کو دنیا میں بھیجا گیا ہے.
Choose an answer
کھیل کود کے لیے
عیش و عشرت کے لیے
آزمائش کے لیے
کھانے پینے کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 11
عیدالفطر کے دن عید گاہ جاے سے پہلے کھاناسنت ہے.
Choose an answer
میٹھی چیز
کڑوی چیز
کھٹی چیز
پھیکی چیز
Previous
Skip
Next
Back