More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
آخرت کے دن جہنم میں کس کو ڈالا جائے گا.
Choose an answer
جس کے برے عمل کم ہوں گے
جس کے اچھے عمل ہوں گے
جس کے برے عمل زیادہ ہوں گے
جس کے اچھے اور برے عمل برابر ہوں گے
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر نازل ہونے والی آسمانی کتاب ہے
Choose an answer
تورات مقدس
زبور مقدس
انجیل مقدس
قرآن مجید
Previous
Skip
Next
Question # 3
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے نے مکے سے نکل کر پناہ لی.
Choose an answer
غار حرا میں
غار ثور میں
جبل احد میں
جبل رحمت میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
جس شخص میں نرمی نہیں وہ محروم رہتا ہے.
Choose an answer
بھلائی سے
مال و دولت سے
رتبے سے
شہرت سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
آخرت کے دن کامیابی کا انحصار کس بات پر ہے.
Choose an answer
مال و دولت پر
حسب نسب پر
رشتہ داری پر
دنیا میں کئے گئے اعمال پر
Previous
Skip
Next
Question # 6
بیعت عقبہ ثانیہ ہوئی.
Choose an answer
نبوت کے گیارہویں سال
نبوت کےبارھویں سال
نبوت کے تیرہویں سال
نبوت کے چودھویں سال
Previous
Skip
Next
Question # 7
حضرت جلال الدین رومی کی پیدائش کی جگہ ہے.
Choose an answer
جیلان
بغداد
رباط
بلخ
Previous
Skip
Next
Question # 8
غزوہ خندق میں ابوسفیان نے مدینہ منورہ پر حملہ کیا.
Choose an answer
آٹھ ہزار کے لشکر کے ساتھ
سات ہزار لشکر کے ساتھ
دس ہزار لشکر کے ساتھ
بارہ ہزار لشکر کے ساتھ
Previous
Skip
Next
Question # 9
بادشاہ ہونے کے باوجود نہایت سادہ مزاج انسان تھے
Choose an answer
حضرت یعقوب علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت داؤد علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 10
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے حج کے موقع پر جو چادر اوڑھی رکھی تھی اس کی قیمت تھی.
Choose an answer
دو درہم
چار درہم
پانچ درہم
ایک درہم
Previous
Skip
Next
Question # 11
جس نے زرہ برابر نیکی کی ہوگی
Choose an answer
اس کو بھول جائے گا
اس کو دیکھ لے گا
اس کی نیکی کو زیادہ کردیا جائے گا
اس کو دیکھ نہ سکے گا
Previous
Skip
Next
Back