More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مدینہ منورہ کے تمام گروہوں کے درمیان رواداری کی فضا قائم ہوئی.
Choose an answer
ہجرت مدینہ سے
مواخات مدینہ سے
صلح حدیبیہ سے
میثاق مدینہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے ان کے ساتھیوں کو ستایا
Choose an answer
مکہ مکرمہ میں
طائف میں
قبا میں
حبشہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
قرآن مجید میں جمعہ کے دن حکم دیا گیا ہے کہ نماز کے لیے جلدی کرو.
Choose an answer
جب جمعہ کی ازان دی جائے
جب جمعہ کی نماز کھڑی ہونے لگے
جب جمعہ کے لیے خطبہ دیا جائے
جب جمعہ کی نماز ادا کرلی جائے.
Previous
Skip
Next
Question # 4
مدینہ منورہ کی صورت میں ایک مضبوط مرکز ملا.
Choose an answer
یہود کو
مشرکین کو
کفار کو
مسلمانوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
غزوہ احد میں کفار کے لشکر کی تعداد تھی.
Choose an answer
ایک ہزار
دو ہزار
تین ہزار
چار ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 6
جمعہ کے دن مسجد میں خاموشی سے بیٹھنا چاہیے
Choose an answer
صف کے درمیان میں
صف کے دائیں طرف
صف کے بائیں طرف
جہاں جگہ ملے
Previous
Skip
Next
Question # 7
حضرت علی رضی آللہ تعالی عنہ نے ایک پل تعمیر کروایا
Choose an answer
دریائے نیل پر
دریائے فرات پر
دریائے دجلہ پر
دریائے جیحون پر
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ نے لوگوں کو تلقین کی.
Choose an answer
علم کے ساتھ عمل کی
علم کے ساتھ محبت کی
علم کے ساتھ احسان کی
علم کے ساتھ صبر کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
قرآن مجید میں حضرت داؤد علیہ السلام کو کہا گیا ہے.
Choose an answer
خلیفت الارض
خلیل اللہ
کلیم اللہ
روح اللہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے نجران کے مسیحؤں کے وفد کو ٹہرایا گیا
Choose an answer
مسجد نبوی میں
صحن کعبہ میں
مسجد قبا میں
بیت المقدس مین
Previous
Skip
Next
Question # 11
کس کے ساتھ تجارت کرنے میں انسان کے لیے بہت سے فائدے ہیں.
Choose an answer
والدین کے ساتھ
اللہ تعالی کے ساتھ
رشتہ داروں کے ساتھ
غرباء کے ساتھ
Previous
Skip
Next
Back