More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قرآن مجید میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھیوں کو کہا گیا ہے.
Choose an answer
مہاجر
حواری
انصار
صحابی
Previous
Skip
Next
Question # 2
بیعت عقبہ میں شامل عورتوں کی تعداد تھی.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 3
جھوٹا اور دائرہ اسلام سے خارج ہے.
Choose an answer
فساد کرنے والا
خیانت کرنے والا
دھوکہ دینے والا
ختم نبوت پر ایمان لانے والا
Previous
Skip
Next
Question # 4
جمعہ کی نماز میں فرض رکعات کی تعداد ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 5
مواخات کے وقت انصار اور مہاجرین کی تعداد تھی.
Choose an answer
ستر
اسی
نوے
سو
Previous
Skip
Next
Question # 6
جمعہ کی نماز کے لیے کون سی صف میں بیٹھنے کی بہت فضیلت ہے.
Choose an answer
دوسری صف میں
تیسری صف میں
پہلی صف میں
آخری صف میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
اللہ تعالی ایسے بندوں کو بے حد پسند کرتا ہے جو قابو رکھتے ہیں.
Choose an answer
اپنے جوش و جذبہ پر
اپنے غصہ پر
اپنے لب و لہجہ پر
اپنے حواس پر
Previous
Skip
Next
Question # 8
انسان کی عزت اور وقار میں اضافہ ہوتا ہے.
Choose an answer
خوب صورت لباس سے
مہنگے لباس سے
عمدہ اخلاق و کردار سے
سادہ لباس سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
آخوت مسلمانوں میں کس چیز کی علامت ہے.
Choose an answer
رحم و کرم
وفاداری
رواداری
اتحاد
Previous
Skip
Next
Question # 10
جو شخص وعدہ پورا نہیں کرتا لوگ اسے سمجھتے ہیں
Choose an answer
چور
ڈاکو
منافق
جھوٹا
Previous
Skip
Next
Question # 11
کس غزوہ کے موقع پر مسلمانوں کی تعداد بہت کم تھی.
Choose an answer
غزوہ بدر
غزوہ خندق
غزوی تبوک
غزوہ خیبر
Previous
Skip
Next
Back