More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کس شخص کو سب سے زیادہ ثواب ملتا ہے.
Choose an answer
اللہ تعالی کی راہ میں جہاد کرنے والے کو
حج کرنے والے کو
اللہ تعالی کی راہ میں مال خرچ کرن والے کو
صدقہ دینے والے کو
Previous
Skip
Next
Question # 2
جس نے زرہ برابر نیکی کی ہوگی
Choose an answer
اس کو بھول جائے گا
اس کو دیکھ لے گا
اس کی نیکی کو زیادہ کردیا جائے گا
اس کو دیکھ نہ سکے گا
Previous
Skip
Next
Question # 3
قرآن مجید میں خرید و فروخت ترک کرنے کا حکم ہے.
Choose an answer
جمعرات کے دن
اتوار کے دن
ہفتہ کے دن
جمعہ کے دن
Previous
Skip
Next
Question # 4
غزوہ بدر کا معرکہ پیش آیا.
Choose an answer
15 رمضان المبارک 2 ہجری
18 رمضان المبارک 4 ہجری
17 رمضان المبارک 2 ہجری
20 رمضان المبارک 5 ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 5
نماز جمعہ کے خطبے میں تعلیمات دی جاتی ہیں.
Choose an answer
دینی
دنیاوی
روحانی
جسمانی
Previous
Skip
Next
Question # 6
حضرت عیسیٰ علیہ السلام فلسطین کے علاقے میں پیدا ہوئے.
Choose an answer
بیت اللحم
بیت المقدس
غزہ
صابرہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
شیخ عبد القادر جیلانی کو نمایاں مقام حاصل ہے.
Choose an answer
علم حدیث
علم نحو
علم فقہ
علم صرف
Previous
Skip
Next
Question # 8
حدیث کے مطابق اللہ تعالی کن لوگوں کے دلوں پر مہر لگا دے گا.
Choose an answer
جان بوجھ کر عید کی نماز چھوڑنے والوں کے
نان بوجھ کر نماز با جماعت چھوڑنے والوں کے
جان بوجھ کر جمعہ کی نماز چھوڑنے والوں کے
جان بوجھ کر تہجد کی نماز چھوڑنے والوں کے
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک مسلمان اللہ تعالی اور رسول اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کے ساتھ عہد کرتاہے
Choose an answer
استغفار سے
کلمہ طیبہ پڑھ کر
نماز ادا کرکے
روزہ رکھ کر
Previous
Skip
Next
Question # 10
عیدالفطر کے دن عید گاہ جاے سے پہلے کھاناسنت ہے.
Choose an answer
میٹھی چیز
کڑوی چیز
کھٹی چیز
پھیکی چیز
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مخالفین نے کوشش کی.
Choose an answer
آپ کو مارنے کی
آپ کو اغوا کرنے کی
آپ کو نظر بند کرنے کی
تبلیغ پر پابندی لگانے پر
Previous
Skip
Next
Back