More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ہر انسان کے بنیادی حقوق ادا کیے جانے چاہیں
Choose an answer
برابری کی بنیاد پر
زہانت کی بنیاد پر
خوب صورتی کی بنیاد پر
تجربہ کی بنیاد پر
Previous
Skip
Next
Question # 2
آپ علیہ السلام پرندہ بناتے تھے
Choose an answer
لوہے سے
چاندی سے
لکٹری سے
مٹی سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
یوم الفرقان کہا گیا ہے.
Choose an answer
غزوہ بدر کے دن کو
غزوہ احد کے دن
غزوہ خندق کے دن
غزوہ موتہ کے دن
Previous
Skip
Next
Question # 4
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی میں کھانے پینے ، اٹھنے ،بیٹھنے کے لیے جو طریقے استعمال کیے وہ شامل ہیں.
Choose an answer
فرائض میں
مستحبات میں
واجبات میں
سنت میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
بادشاہ ہونے کے باوجود نہایت سادہ مزاج انسان تھے
Choose an answer
حضرت یعقوب علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت داؤد علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 6
اللہ نے زندہ آسمانوں پر اٹھایا
Choose an answer
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت زکریا علیہ السلام
حضرت شعیب علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 7
حدیث کے مطابق مومن آپس میں ........ کی مانند ہیں.
Choose an answer
دیوار
عمارت
مکان
دکان
Previous
Skip
Next
Question # 8
جمعہ کے دن تلاوت کی فضیلت ہے.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ الفاتحہ
سورہ الکہف
سورہ الاحقاف
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی کی خوشی کے لیے عقیدہ بدلنا نہیں کہلاتا
Choose an answer
صبر و تحمل
رواداری
رحم دلی
عفو و درگزر
Previous
Skip
Next
Question # 10
مدینہ منورہ میں آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا.
Choose an answer
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
حدیث کے مطابق کس عمل سے اللہ تعالی بندے کی عزت بڑھاتا ہے
Choose an answer
صبر و تحمل
کفایت شعاری
معاف کردینے سے
رحم دلی سے
Previous
Skip
Next
Back