More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
شفاعت کبریٰ کا فائدہ ہوگا.
Choose an answer
پوری انسانیت کو
مسلمانوں کو
صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ
جنات کو
Previous
Skip
Next
Question # 2
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے جب غزوہ تبوک کا اعلان فرمایا تو گھروں سے نکلنا تھا.
Choose an answer
آرام دہ
نقصان دہ
دشوار
فائدہ مند
Previous
Skip
Next
Question # 3
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی قیادت میں تیس ہزار صحابہ کرام رضی آٌللہ تعالی عنھم کا لشکر روانہ ہوا.
Choose an answer
مکہ کی طرف
مدینہ کی طرف
شام کی طرف
عراق کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 4
عشر کے لغوی معنی ہے.
Choose an answer
دسواں حصہ
پندرھواں حصہ
بیسواں حصہ
پانچواں حصہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
غزوہ تبوک کے موقع پر نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں گھر کا آدھا سامان لے کے حاضر ہوئے.
Choose an answer
حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عاصم بن عدی رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
انسان کی تخلیق کی گئی ہے.
Choose an answer
آگ سے
نورسے
مٹی سے
پانی سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
بے شک اللہ تعالی کی رحمت اس قوم پر نازل نہیں ہوتی جس میں کوئی جوجود ہو.
Choose an answer
قطع تعلقی کرنے والا
چور
کافر
جھوٹا
Previous
Skip
Next
Question # 8
غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ کی توبہ قبول ہوئی.
Choose an answer
سچ بولنے کی وجہ سے
وعدہ پورا کرنے کی وجہ سے
سخاوت کی وجہ سے
کفایت شعاری کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی دعوت پر پورا قبیلہ مسلمان ہوگیا.
Choose an answer
بنو سہم
ہمدان
بنو ہوازن
بنو ثقفان
Previous
Skip
Next
Question # 10
کسی کالے کو کسی گورے پر اور کسی گورے کو کسی کالے پر کوئی فضیلت نہیں سوائے.
Choose an answer
اسلام کے
حج کے
تقویٰ کے
عمرے کے
Previous
Skip
Next
Question # 11
سرکاری ٹیکس ادا کرنے سے ادا نہیں ہوتا.
Choose an answer
عشر
قرضہ
صدقہ
خراج
Previous
Skip
Next
Back