More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
زکوۃ سے خاتمہ ہوتاہے.
Choose an answer
لاپرواہی کا
بے روزگاری کا
دانائی کا
کاہلی کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
قرآن مجید میں کتنے نبیوں کے صحیفوں کا زکر ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 3
اللہ تعالی نے فرشتوں کو سونپ رکھی ہیں
Choose an answer
اولادیں
زمے داریاں
ًمخلوقات
آسمانی کتابیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
جو زمین بارش یا چشموں سے سیراب ہو اس پر عشر پیداوار کا حصہ ہے.
Choose an answer
چھٹا
آٹھواں
دسواں
بارھواں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ملائکہ کی جمع ہے.
Choose an answer
مالک کی
ملک کی
ملیک کی
مملوک کی
Previous
Skip
Next
Question # 6
نبی کریم خاتم النبین نے اللہ تعالی کا مہمان قرار دیا ہے
Choose an answer
صدقہ کرنے والے کو
روزہ رکھنے والے کو
رزق حلال کمانے والے کو
حج کرنے والے کو
Previous
Skip
Next
Question # 7
قرآن مجید کی تفسیر اور تشریح ہیں
Choose an answer
احادیث
آثار
اقوال
آسمانی کتب
Previous
Skip
Next
Question # 8
جامع عبادت ہے.
Choose an answer
روزہ
حج
نماز
زکوۃ
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کو رومیوں سے جنگ کی تیاری کا حکم دیا تو وہ دن تھے.
Choose an answer
شدید سردی
شدید گرمی
بہار کے
خزاں کے
Previous
Skip
Next
Question # 10
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم منی تشریف لے گئے
Choose an answer
6 زی الحجہ کو
7 زی الحجہ کو
8 زی الحجہ کو
9 زی الحجہ کو
Previous
Skip
Next
Back