More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جس زمین میں کنوئیں کے پانی یا مصنوعی طریقے سے سیراب کیا جائے تو اس پر عشر پیداوار کا حصہ ہے.
Choose an answer
پانچواں
دسواں
پندرھواں
بیسواں
Previous
Skip
Next
Question # 2
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کی پرورش کرنے پر جنت پراپنے ساتھ کی بشارت دی.
Choose an answer
بیٹے کی
بھائی کی
بہن کی
بیٹی کی
Previous
Skip
Next
Question # 3
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاز بن جبل رضی اللہ تعالی عنہ کو بھیجا.
Choose an answer
یمن
مصر
شام
طائف
Previous
Skip
Next
Question # 4
اللہ تعالی نے آپ علیہ السلام کو نبوت کے ساتھ بہت بڑی بادشاہت بھی عطا فرمائی.
Choose an answer
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت داؤد علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 5
جس زمین کو مصنوی طریقے سے سیراب کیا جائے اس پر نصف عشعر یعنی پیداوار کا حصہ ہے.
Choose an answer
3 فی صد
5 فی صد
7 فی صد
8 فی صد
Previous
Skip
Next
Question # 6
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کس علاقے کی اصلاح احوال کے لیے صحآبہ کرام رضی اللہ تعالی عنہھم کو بھجتے رہتے تھے
Choose an answer
عراق
شام
یمن
ایران
Previous
Skip
Next
Question # 7
زکوۃ کی وجہ سے رک جاتی ہے.
Choose an answer
ترقی
گداگری
کامیابی
عقل مندی
Previous
Skip
Next
Question # 8
حج و عمرہ کے لئے اکٹھا احرام باندھنا کہلاتا ہے
Choose an answer
حج مبرور
حج قرآن
حج تمتع
حج آٍفراد
Previous
Skip
Next
Question # 9
چار مشہور کتابوں کے علاوہ جو چھوٹی چھوٹی کتابیں نازل فرمائی گئیں انہیں کہتے ہیں.
Choose an answer
کتابچے
صحائف
مناجات
سمادیہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حجتہ الوداع کے موقع پر "اے اللہ گواہ رہنا" کے الفاظ کتنی مرتبہ کہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
ایک مرتبہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
غزوہ تبوک میں نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلمکی قیادت میں کتنے ہزار کا لشکر شام کی طرف روانہ ہوا.
Choose an answer
20 ہزار کا
30 ہزار کا
40 ہزار کا
50 ہزار کا
Previous
Skip
Next
Back