More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حج کرنے والا الوداعی طواف کے بعد سفر کرے.
Choose an answer
مکہ مکرمہ
مدینہ منورہ
تبوک
طائف
Previous
Skip
Next
Question # 2
غزوہ تبوک میں نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلمکی قیادت میں کتنے ہزار کا لشکر شام کی طرف روانہ ہوا.
Choose an answer
20 ہزار کا
30 ہزار کا
40 ہزار کا
50 ہزار کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے لکھوائے گئے زکوۃ وصول کرنے کے تحریری احکامات کس کے پاس موجود تھے.
Choose an answer
تابعین کرام کے باس
صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس
اہل بیت رضی اللہ تعالی عنہ
تبع تابعین رحمتہ اللہ علیھم کے
Previous
Skip
Next
Question # 4
حج کرنے والا زوالحجہ کی کس تاریخ کو صبح کی نماز کے بعد احرام باندھتے ہیں
Choose an answer
7
8
9
10
Previous
Skip
Next
Question # 5
شفاعت کی اقسام ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
زکوۃ کےلیے چاندی کا نصاب ہے.
Choose an answer
ساڑھے باون تولے
باون تولے
ساڑھے اکیاون تولے
اکیاون تولے
Previous
Skip
Next
Question # 7
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کس علاقے کی اصلاح احوال کے لیے صحآبہ کرام رضی اللہ تعالی عنہھم کو بھجتے رہتے تھے
Choose an answer
عراق
شام
یمن
ایران
Previous
Skip
Next
Question # 8
غزوہ تبوک میں شرکت نہ کرنے والے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم کی توبہ کتنے دن بعد قبول ہوئی.
Choose an answer
20
30
40
50
Previous
Skip
Next
Question # 9
حدیث کے مطابق اللہ تعالی آسمان سے بارش کو روک دیتاہے.
Choose an answer
زکوۃ دینے سے
صلہ رحمی نہ کرنے سے
دوسروں کا خیال نہ رکھنے سے
علم حاصل نہ کرنے سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے شفقت سے ہاتھ چومے
Choose an answer
پتھر توڑنے والے کے
صلہ رحمی کرنے والے کے
معاف کرنے والے کے
سخاوت کرنے والے کے
Previous
Skip
Next
Question # 11
اس غزوہ میں مسلمانوں کو بغیر لڑائی کے فتح حاصل ہوئی.
Choose an answer
غزوہ بدر
غزوہ احد
غزوہ تبوک
غزوہ حنین
Previous
Skip
Next
Back