More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
ICS Part 2 Urdu Full Book Test Online MCQs With Answers
Question # 1
کس چیز کی مدد سے جہاز کے آنے جانے کا علم حاصل ہوتا ہے.
Choose an answer
برقی لہروں کی مدد سے
مقناطیسی لہروں کی مدد سے
ریڈیائی لہروں کی مدد سے
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضرت عمر بن عبد العزیز کے حکومت اور سلطنت کا اصول تھا
Choose an answer
مساوات
جمہوریت
جمہوریت اور مساوات
بادشاہت
Previous
Skip
Next
Question # 3
زبیر کو دودھ کس نے پلایا
Choose an answer
خالہ نے
اس کی ماں نے
حلاوہ نے
سریہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
ًمحنت پسند خرد مند کو لوگوں نے کہاں تلا ش کیا.
Choose an answer
جنگل میں
کھیت میں
جھیل میں
دامن کوہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایوب صاحب نے رشید احمد صدیقی کو پہننے کا مشورہ دیا
Choose an answer
پائیجامہ
پتلون
اوورکوٹ
شروانی
Previous
Skip
Next
Question # 6
شاہ صاحب نے حجن کو کتنے لونگیں دیں.
Choose an answer
تیرہ
دس
گیارہ
بارہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
بجنور سے آنے کے بعد نذیر احمد نے کہاں سے تعلیم حاصل کی
Choose an answer
لاہور سے
دلی سے
پنجابی کٹٹرے کی مسجد سے
حیدرآباد دکن سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
تیسری گول میز کانفرنس کا انعقاد کب ہوا.
Choose an answer
1931
1933
1932
1930
Previous
Skip
Next
Question # 9
حجن نے اکبری کو پہلی ملاقات میں کیا چیز تحفے میں دی.
Choose an answer
تسبیح
سرمہ
انگوٹھی
کھجوریں
Previous
Skip
Next
Question # 10
دمشق سے روانگی کے وقت محمد بن قاسم کی فوج کی تعداد کتنی تھی.
Choose an answer
پچاس ہزار
چالیس ہزار
تیس ہزار
بارہ ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 11
مولوی نذیر احمد نے اپنے پوتے کو کیا دیا
Choose an answer
کھلونہ
پستول
ایک ایک اشرفی
کھانے کی چیزیں
Previous
Skip
Next
Back