More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
ICS Part 2 Urdu Full Book Test Online MCQs With Answers
Question # 1
محںت پسند خرد مند کے پہلو میں کون کھٹرے تھے.
Choose an answer
پہلوان
پہرے دار
عورت
ہمت اور تحمل
Previous
Skip
Next
Question # 2
مارکیٹ میں کن کے لیے نرسریاں تھیں.
Choose an answer
بؤڑھوں کے لیے
جوانوں کے لیے
عورتوں کے لیے
بچوں کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 3
حجن نے اکبری کو پہلی ملاقات میں کیا چیز تحفے میں دی.
Choose an answer
تسبیح
سرمہ
انگوٹھی
کھجوریں
Previous
Skip
Next
Question # 4
زمانے کے پیراہن پر گناہ کا داغ لگنے سے پہلے لوگ کس طرح کی زندگی بسر کرتے تھے.
Choose an answer
گھٹ گھٹ کر
بے فکری
بڑی مشکل
آزادی سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
اکبری کا مال اسباب کیونکر خاک میں ملا
Choose an answer
موسم کی شدت سے
اکبری کی بے سلیقگی سے
چوہوں کی کژت کی وجہ سے
دیمک کی کثرت کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
عالم کا رنگِ بے رنگ دیکھ کر تدبیر اور مشورے نے کیا کیا
Choose an answer
دنیا سے کنارہ کش ہوگئے
آرام گاہ میں چلے گئے
بادشاہ کے دربار میں چلے گئے
گھروں میں محصور ہوگئے
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہوائی کا وقت جاپان کے وقت سے کتنے گھنٹے پیچے ھے.
Choose an answer
بارہ
اٹھارہ
چوبیس
اڑتالیس
Previous
Skip
Next
Question # 8
اکبری کے خاوند کا نام کیا تھا
Choose an answer
محمد اکمل
محمد کامل
محمد اکبر
محمد عاقل
Previous
Skip
Next
Question # 9
حجن نے مزاج دار سے زیور کس بہانے سے لیا.
Choose an answer
دو گنا کروانے کے بہانے
صاف کروانے کے بہانے
فروخت کروانے کے بہانے
اجلوانے اور ڈور ڈالوانے کے بہانے
Previous
Skip
Next
Question # 10
دروازے کی گھنٹی کون بجاتا ہے.
Choose an answer
ڈاکیہ
رشتہ دار
ہمسایہ
ڈاکٹر برہان
Previous
Skip
Next
Question # 11
مصنف کی تاریخ پیدائش کیا تھی
Choose an answer
1902
1920
1930
1955
Previous
Skip
Next
Back