More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
ICS Part 2 Urdu Full Book Test Online MCQs With Answers
Question # 1
مولوی نذیر احمد کس محلے میں رہتے تھے
Choose an answer
بلی ماروں کے محلے میں
حکیموں کے محلے میں
کھارادر کے محلے میں
کھاری باؤلی میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
چچا صدیق انصاری گدیلے پر بیٹھے کیا کررہے تھے.
Choose an answer
نسوار کی جگالی
پانوں کی جگالی
سپاری کی جگالی
کھانے کے بعد کی جگالی
Previous
Skip
Next
Question # 3
جامعہ عثمانیہ کس شہر میں قائم ہوا.
Choose an answer
دلی میں
کلکتہ میں
بمبئی میں
ٌحیدرآباد میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
حجن نے زلفن کو کس بہانے واپس گھر بھیج دیا
Choose an answer
ناک کی کیل لانے کو
دوڑی لانے کو
رقم لانے کو
یہ کہ تیری ضرورت نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
سید احمد بریلوی مسلمانوں کی مذہبی ومعاشرتی اصلاح میں کتنا عرصہ لگے رہے
Choose an answer
دس سال
پندرہ سال
سولہ سال
بیس سال
Previous
Skip
Next
Question # 6
ابن انشاء کے مطابق ہملٹ کا قلعہ کہاں ہے
Choose an answer
کوپن ہیگن
گرین لینڈ
السی نور
ڈنمارک
Previous
Skip
Next
Question # 7
قرطبہ کا قاضی کے ابتدائی منظر میں کس شہر کا ذکر ہے
Choose an answer
قرطبہ
غرناطہ
قاہرہ
آگرہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
صبح اٹھتے وقت ڈاکٹر زیدی نے بوجھ کیوں محسوس کیا.
Choose an answer
ضمیر کا بوجھ تھا
پریشانی کا بوجھ تھا
کمر کے درد کا بوجھ
رات کو جاگنے کا بوجھ
Previous
Skip
Next
Question # 9
نواب صاحب کو کس چیز میں خاص ملکہ حاصل تھا.
Choose an answer
پڑھانے میں
تقریر میں
آدمی پہچاننے میں
شاعری میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
ازار بند کہاں کا بنا ہوا تھا
Choose an answer
ہندوستان کا
گجرات کا
لاہور کا
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہوائی جہازوں کے آنے جانے کا علم کس ذریعے سے ہوتا ہے
Choose an answer
ریڈیو
ریڈار
ریسیور
ٹرانسفارمر
Previous
Skip
Next
Back