More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
ICS Part 2 Urdu Full Book Test Online MCQs With Answers
Question # 1
بنی آدم کس ملک میں رہتے تھے
Choose an answer
جاپان
شام
ایران
ملک فراخ
Previous
Skip
Next
Question # 2
موبائل ٹیلی فون کا دوسرا نام ہے.
Choose an answer
پی ٹی سی آیل
کار فون
وائرلیس فون
سٹیلائیٹ فون
Previous
Skip
Next
Question # 3
شاہد احمد دہلوی اپنے ابا کے ساتھ حیدرآباد سے کہاں کہاں آئے تھے.
Choose an answer
دلی
آگرہ
یوپی
پنجاب
Previous
Skip
Next
Question # 4
عمر بن عبد العزیز نے بچوں کے لیے وراثت میں رقم چھوڑی.
Choose an answer
دس دینار
پندرہ دینار
سترہ دینار
تیس دینار
Previous
Skip
Next
Question # 5
حجن نے اکبری کو لونگ رکھنے کو کہا
Choose an answer
جیب میں
چوٹی میں
تعویر بناکر بازو پر باندھنا
گلے میں لٹکانا
Previous
Skip
Next
Question # 6
محنت پسند کس کا شاگرد تھا
Choose an answer
اُمید کا
ہنر مندی کا
کمال کا
محنت کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
ناظر عدالت کے لوگ کہاں پر تھے
Choose an answer
اوپر والی منزل میں.
نچلے والی منزل میں
درمیانی منزل میں
جیل میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
گاندہی نے علی براداران اور ان کے ساتھ مل کر تحریک عدم تعاون کب شروع کی.
Choose an answer
1920
1935
1946
1950
Previous
Skip
Next
Question # 9
پیغام رسانی کے لیے تانبے کے تاروں کی بجائے کون سے ریشے استعمال کیے جاتے ہیں
Choose an answer
ریشم کے ریشے
بصری ریشے
کاٹن کے ریشے
نائیلون کے ریشے
Previous
Skip
Next
Question # 10
السی نور سے سمندر پار کون سا ملک نظر آتا ہے
Choose an answer
کابل
امریکہ
سوڈان
سویڈن
Previous
Skip
Next
Question # 11
"فکر ہر کس ہمت اوست" کا کیا مطلب ہے.
Choose an answer
ہر شخص اپنی حیثیت کے مطابق سوچتا ہے
ہر شخص اپنی مرضی سے سوچتا ہے
ہر شخص اپنی ہمت کے مطابق سوچتا ہے
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Back