More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
ICS Part 2 Urdu Chapter 6 Test Online MCQs With Answers
Question # 1
جب محمد بن قاسم پہاڑی قلعہ فتح کرنے کے لیے روانہ ہونے لگا تو اس نے اپنا نائب کس کو مقرر کیا.
Choose an answer
ابوالحسن کو
زبیر کو
حجاج کو
محمد بن ہارون کو
Previous
Skip
Next
Question # 2
محمد بن قاسم نے کس جیسا بننے کی دعا کی.
Choose an answer
رستم جیسا
بھیم سنگھ جیسا
ہنی سنگھ جیسا
مثنیٰ جیسا
Previous
Skip
Next
Question # 3
سبق پہلی فتح نسیم حجازی کے مشہور ناول سے لیا گیا ہے
Choose an answer
شاہین
انسان اور پوتا
محمد بن قاسم
آخری چٹان
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایرانیوں نے قادسیہ کی جنگ میں کس پر بھروسہ کیا.
Choose an answer
ہنی سنگھ
رستم
بھیم سنگھ
مثنیٰ
Previous
Skip
Next
Question # 5
بھیم سنگھ کی فوج کی تعداد کتنی تھی.
Choose an answer
10 ہزار
20 ہزار
30 ہزار
40 ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 6
لسبیلہ کے علاقے میں محمد بن قاسم کی فوج کا مقابلہ کس نے کیا
Choose an answer
بھیم سنگھ
راجہ داہر
راجہ پورس
عبیداللہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
حجان بن یوسف کو کس خاتون نے خط لکھا
Choose an answer
فاطمہ
زینب
عائشہ
ناہید
Previous
Skip
Next
Question # 8
سبق پہلئ فتح کے مصنف کا نام ہے.
Choose an answer
مولوی نذیر احمد
مرزا ادیب
نسیم حجازی
محمد بن قاسم
Previous
Skip
Next
Question # 9
محمد بن قاسم کی فوج میں کس قسم کے سپاہی شامل تھے.
Choose an answer
کم سن لڑکے
چوان
بوڑھے
الف ، ب، ج سب
Previous
Skip
Next
Question # 10
محمد بن قاسم قلعے پر کب حملہ کرنا چاہتا تھا
Choose an answer
سورج نکلنے سے پہلے
چاند نکلنے سے پہلے
ستارے نکلنے سے پہلے
روشنی نکلنے سے پہلے
Previous
Skip
Next
Question # 11
محمد بن قاسم قلعے پر حملہ کرنے کے لیے کتنی فوج لے کر جانا چاہتا تھا.
Choose an answer
سات سو بیادہ سپاہی
پانچ سو پیادہ سپاہی
چھ سو پیادہ سپاہی
آٹھ سو پیادہ سپاہی
Previous
Skip
Next
Back