More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Ics Part 2 Urdu Chapter 5 Test Online MCQs With Answers
Question # 1
حجن نے اکبری کو پہلی ملاقات میں کیا چیز تحفے میں دی.
Choose an answer
تسبیح
سرمہ
انگوٹھی
کھجوریں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ناک کی کیل کہاں رکھی رہ گئی تھی
Choose an answer
میز پر
زیورات کے ڈبے میں
پاندان کے ڈھکنے میں
تکیے کے نیچے
Previous
Skip
Next
Question # 3
اکبری کس کے پیار میں بگڑھ گئی تھی.
Choose an answer
ماں کے لاڈ سے
نانی کے لاڈ سے
ساس کے لاڈ سے
سسراک والوں کے لاڈ سے
Previous
Skip
Next
Question # 4
حجن نے اکبری کو لونگ رکھنے کو کہا
Choose an answer
جیب میں
چوٹی میں
تعویر بناکر بازو پر باندھنا
گلے میں لٹکانا
Previous
Skip
Next
Question # 5
محمد عاقل نے آکر جب یہ سنا کہ حجن زیور لے اڑی تو اس کا کیا تاثر تھا.
Choose an answer
سر پیٹ لیا
مزاج دار کو مارا
پولیس میں رپورٹ لکھوائی
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 6
اکبری نے حجن سے ازار بند کتنےمیں خریدا.
Choose an answer
گیارہ آنے کا
چار آنے کا
بارہ آنے کا
مفت
Previous
Skip
Next
Question # 7
اکبری کی ساس کتنے دنوں بعد کپڑے نکال کر دھوپ میں رکھتی تھی.
Choose an answer
ہر روز
دس ویں روز
گیارویں روز
چھ ماہ بعد
Previous
Skip
Next
Question # 8
جوں ہی بیگم نے جہاز پر سے پاؤں اتارا نوب صاحب نے بیگم کے قدموں میں رکھ دیا
Choose an answer
اپنا سر
اپنی پگڑی
کچھ نہیں
سب کچھ
Previous
Skip
Next
Question # 9
اکبری نے حجن سے کتنے پیسے کا سرمہ لیا.
Choose an answer
ایک پیسے کا
دو پیسے کا
تین پیسے کا
چار پیسے کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
مولوی نذیر احمد کاسنہ پیدائش کیا ہے
Choose an answer
1832
1836
1863
1870
Previous
Skip
Next
Back