More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
ICS Part 2 Urdu Chapter 5 Test Online MCQs With Answers
Question # 1
حجن نے کنچی کی گلی میں آحمد بخش کی بی بی کا زیور کس بہانے اڑایا
Choose an answer
اجلوادوں گی
اچھے داموں بکوادوں گی
ایک فقیر سے دہنا کرادوں گی
سنبھال کر رکھ دوں گی
Previous
Skip
Next
Question # 2
حجن اور کس کو دھوکا دے کر زیور لے اُڑی
Choose an answer
احمد بخش خان کی بی بی
اصغری
مزاج دار کی خالہ
عاقل خاں
Previous
Skip
Next
Question # 3
مزاج دار حجن کا کیا رشتہ بنا.
Choose an answer
ساس بہو
بہنیں
ماں بیٹی
کچھ بھی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 4
حجن اکبری کے محلے میں آئی
Choose an answer
لوگوں کو چیزی دکھانے
اپنی بھانجی کا علاج کرانے
الف اور ب
کڑے بیچنے
Previous
Skip
Next
Question # 5
اکبری نے حجن سے کتنے پیسے کا سرمہ لیا.
Choose an answer
ایک پیسے کا
دو پیسے کا
تین پیسے کا
چار پیسے کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
حجن نے اکبری کو کون سی چیز مفت دی
Choose an answer
پنج سورہ
فیروزے کی انگوٹھی
مونگے کے دانے
کوہ طور کا سرمہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
ناک کی کیل کہاں رکھی رہ گئی تھی
Choose an answer
میز پر
زیورات کے ڈبے میں
پاندان کے ڈھکنے میں
تکیے کے نیچے
Previous
Skip
Next
Question # 8
موتیوں کی جوڑی کی اصل قیمت کتنی معلوم ہوئی
Choose an answer
دو پیسے
تین پیسے
چار آنے
دس روپے
Previous
Skip
Next
Question # 9
حجن کہاں سے آئی تھی
Choose an answer
دلی سے
گاؤں سے
آگرہ سے
لکھنؤ سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
کتنی قسم کے تبرکات اپنے پاس رکھتی تھی.
Choose an answer
تسبیح ، خاک شفا
زمزمیاں اور کوہ طور کا سرمہ
خانہ کعبہ کے غلاف کا ٹکڑا
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Back