More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Ics Part 2 Urdu Chapter 13 Test Online MCQs With Answers
Question # 1
مصنف کو ڈین ہوٹل کیسا لگا.
Choose an answer
اچھا
پسند نہ آیا
بہت شاندار
کچھ نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
سفر نامہ میں درہ خیبر کے دہنی طرف کون سا قصبہ ہے.
Choose an answer
دلی کا
کابل کا
جلال آباد
کاٹھیا وار
Previous
Skip
Next
Question # 3
افغانستان میں کتابیں کن سے چھپواتے ہیں.
Choose an answer
سرکاری پریس سے
دیگر ممالک سے
گورنمنٹ سے
پرائیوٹ پریس سے
Previous
Skip
Next
Question # 4
ڈین ہوٹل کے کمرے کا کرایہ کتنا تھا.
Choose an answer
ایک ڈالر روزانہ
دو ڈالر روزانہ
تین ڈالر روزانہ
چار ڈالر روزانہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
مصنف پشاور میں کس ہوٹل میں ٹہرا.
Choose an answer
اواری ہوٹل
پی.سی.ہوٹل
ڈین ہوٹل
فیلیٹی ہوٹل
Previous
Skip
Next
Question # 6
سردی سے بجچنے کے لیے ابن انشاء کو کن لوگوں نے اونی کوٹ دیے.
Choose an answer
آغاجعفری نے
حبیب اللہ شہاب نے
حاجی محسن نے
الف اور ب
Previous
Skip
Next
Question # 7
ابن انشاء کو کابل میں کس وجہ سے سنگترے خریدنے پڑے
Choose an answer
ڈاکٹر گلبرگ کی وجہ سے
ڈاکٹر گلبرگ کی بیٹی کی وجہ سے
ڈاکٹر گلبرگ کی بیوی کی وجہ سے
ان تمام کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
ابن انشاء نے کب وفات پائی
Choose an answer
1978
1975
1925
1927
Previous
Skip
Next
Question # 9
ابن انشاء کے مطابق ہملٹ کا قلعہ کہاں ہے
Choose an answer
کوپن ہیگن
گرین لینڈ
السی نور
ڈنمارک
Previous
Skip
Next
Question # 10
منگوپیر کہاں واقع ہے.
Choose an answer
پشاور
لاہور
اسلام اباد
کراچی
Previous
Skip
Next
Question # 11
مصنف کابل ائیر پورٹ پر کیوں نہ اتر سکا
Choose an answer
دھند کی وجہ سے
گہرے بادلوں
آندھی کی وجہ سے
بارش تھی
Previous
Skip
Next
Back