More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
ICS Part 2 Tarjmatul Quran Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کافروں کے اعمال کو تشبیہ دی گئی ہے.
Choose an answer
بارش سے
سراب سے
نہر سے
صحرا سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
سورہ الفتح میں رکوع ہیں.
Choose an answer
5
6
4
3
Previous
Skip
Next
Question # 3
سورہ التحریم کےآخر میں کتنی عورتوں کا زکر کیا گیا ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 4
کون سی سورت میں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھم کی پاک دامنی کا زکر ہے.
Choose an answer
سورہ الاحزاب
سورہ النور
سورہ المائدہ
سورہ الممتحنہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
سورہ الصف قرآن مجید کے کس پارے میں ہے.
Choose an answer
26
27
28
29
Previous
Skip
Next
Question # 6
اپنی بیوی کو مان ،بہن یا کسی بھی محرم عورت جیسا کہہ کر جدا کرنے کو کہتے ہیں.
Choose an answer
خلع
ایلا
طلاق
ظہار
Previous
Skip
Next
Question # 7
سورہ الطلاق میں رکوع ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 8
نکاح کے وقت مہر کی ادائی کا زکر کس سورت میں ہے.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ النساء
سورہ المائدہ
سورہ الانعام
Previous
Skip
Next
Question # 9
قرآن مجید کی چوبیسویں سورت ہے.
Choose an answer
سورہ النور
سورہ المومنون
سورہ الکہف
سورہ الآحزاب
Previous
Skip
Next
Question # 10
جسے بخل سے بچالیا گیا ہو وہ ہوگیا.
Choose an answer
کامیاب
مال دار
پر اعتماد
عاقل
Previous
Skip
Next
Question # 11
اللہ تعالی پسند نہیں فرماتا.
Choose an answer
متکبر کو
ان پڑھ کو
کمزور کو
مسکین کو
Previous
Skip
Next
Question # 12
کون سی سورت میں کفار کے ساتھ تعلقات کے ضمن میں مسلمانوں کے لیے بطور نمانہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اسوہ حسنہ زکر کیا گیا ہے.
Choose an answer
سورہ ابراہیم
سورہ الممتحنہ
سورہ الحشر
سورہ الفتح
Previous
Skip
Next
Question # 13
سورہ التغابن میں مسلمانوں کو حکم دیا گیا ہے.
Choose an answer
صبر کا
میانہ روی کا
قربانی کا
انفاق فی سبیل اللہ کا
Previous
Skip
Next
Question # 14
سورہ التغابن میں آزمائش قرار دیا گیا ہے.
Choose an answer
اہل و عیال
دوستوں کو
عوام الناس کو
پڑوسیوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 15
کون سی سورت میں اللہ تعالی نے بارگاہ رسالت مآب خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضری کے آداب سکھائے ہیں.
Choose an answer
سورہ احزاب
سورہ بقرہ
سورہ آل عمران
سورہ النساء
Previous
Skip
Next
Back