More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
ICS Part 2 Tarjmatul Quran Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قرآن مجید کے اٹھائیسویں پارے میں ہے.
Choose an answer
سورہ الصف
سورۃ الحدید
سورہ الفتح
سورہ محمد
Previous
Skip
Next
Question # 2
سورہ الصف میں اللہ تعالی کے کتنے پسندیدہ اعمال کا زکر ہے
Choose an answer
2
4
6
8
Previous
Skip
Next
Question # 3
جو لوگ یتیم کا مال ناحق کھاتے ہیں تو وہ اپنے بیٹوں میں بھرتے ہیں.
Choose an answer
خوراک
آگ
سونا
چاندی
Previous
Skip
Next
Question # 4
اپنی بیوی کو مان ،بہن یا کسی بھی محرم عورت جیسا کہہ کر جدا کرنے کو کہتے ہیں.
Choose an answer
خلع
ایلا
طلاق
ظہار
Previous
Skip
Next
Question # 5
سورہ الجمعتہ میں کن کے ایک غلط موقف کی تردید کی گئی ہے.
Choose an answer
یہودیوں کے
مناقین کے
مشرکین کے
صائبین کے
Previous
Skip
Next
Question # 6
قرآن مجید میں سابقہ اقوام کی تباہ شدہ بستیوں کا زکر کرنے کا مقصد ہے.
Choose an answer
عبرت کا حصول
سابقہ اقوام کے حالات سے محفوظ ہونا
معلومات میں اضافہ کرنا
بستیوں کو دوبارہ آباد کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 7
سورہ المائدہ کا دوسرا نام ہے
Choose an answer
سورہ الممتحنہ
سورہ اٌلحدید
سورہ الفتح
سورہ العقود
Previous
Skip
Next
Question # 8
سورہ التحریم کےآخر میں کتنی عورتوں کا زکر کیا گیا ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 9
جو جانور گلا گھٹنے ، چوٹ لگنے یا کسی دوسرے جانور کا سنگ لگنے یا گرکر مرجائیں تو وہ اسلام میں ہیں.
Choose an answer
مکروہ
حلال
حرام
مباح
Previous
Skip
Next
Question # 10
روح القدس کہتے ہیں.
Choose an answer
حضرت اسرافیل علیہ السلام
حضرت عزرائیل علیہ السلام
حضرت جبرئیل علیہ السلام
حضرت میکائل علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 11
سورہ احزاب میں واضح کیا گیا کہ میراث کی تقسیم ہوگی.
Choose an answer
رشتہ کی بنیاد پر
قوم کی بنیادپر
خاندان کی بنیاد پر
زبان کی بنیاد پر
Previous
Skip
Next
Back