More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
ICS Part 2 Tarjmatul Quran Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تنعیم کے پہاڑسے اتر کر مسلمانوں پر حملہ آورہونے والے کافروں کو کردیا گیا.
Choose an answer
جلاوطن
قتل
گرفتار
بے بس
Previous
Skip
Next
Question # 2
کون سی سورت میں نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو گھر سےباہر کھڑے ہو کر بے ادبی سے پکارنے کی مذمت کی گئی ہے.
Choose an answer
سورہ الحجرات
سورہ بنی اسرائیل
سورہ النور
سورہ الحدید
Previous
Skip
Next
Question # 3
اللہ تعالی نے ظہر کے کفارہ کی صورتیں بیان فرمائی ہیں.
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 4
وضو ، غسل اور تیمم کے احکام زکر کیے گئے ہیں.
Choose an answer
سورہ النصر
سورہ ال عمران
سورہ المائدہ
سورہ النساء
Previous
Skip
Next
Question # 5
غزوہ احزاب کا دوسرا نام ہے.
Choose an answer
غزوہ خندق
غزوہ حنین
غزوہ احد
غزوہ بدر
Previous
Skip
Next
Question # 6
سورہ الحشرمیں رکوع ہیں.
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 7
قیامت تک کے لیے قابل عمل شریعت ہے.
Choose an answer
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت داؤد علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 8
کون سی سورت میں کفارکو قران مجید کا انکار کرنے کے وجہ سے اعمال ضائع ہونے اور ہلاک کردیے جانے کی تنبیہ کی گئی ہے.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ محمد
سورہ الحشر
سورہ الانفال
Previous
Skip
Next
Question # 9
سورہ الحشر کون سے پارے میں ہے.
Choose an answer
26
27
28
29
Previous
Skip
Next
Question # 10
سورہ النور کی کل آیات کتنی ہیں.
Choose an answer
62
64
66
68
Previous
Skip
Next
Question # 11
کون سی سورت کا مرکزی موضوع معاشرتی زندگی سے متعلق آداب کا بیان ہے.
Choose an answer
سورہ الکہف
سورہ الفتح
سورہ النور
سورہ الممتحنہ
Previous
Skip
Next
Back