More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
ICS Part 2 Pak Studies Chapter 5 Test Online MCQs With Answers
Question # 1
کون سی تعلیم اگلے مدارج کے لیے لانچنگ پیڈ کی حیثیت رکھتی ہے.
Choose an answer
ایلیمنٹری تعلیم
ثانوی تعلیم
پرائمری تعلیم
ہائر سیکنڈری تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان میں انجئیرنگ کی تعلیم کے اداروں میں داخلہ کے لیے کم از کم تعلیمی قابلیت ہے.
Choose an answer
ایف اے
میڑک
ایف ایس سی
او لیول
Previous
Skip
Next
Question # 3
بیشتر دیہی آبادی کا پیشہ ہے.
Choose an answer
گلہ بانی
مگس پانی
کھیتی باڑی
محنت مزدوری
Previous
Skip
Next
Question # 4
غیر رسمی تعلیم کا سب سے بڑا اور اہم مرکز ہے.
Choose an answer
گھر
خاندان
مسجد
ورکشاپ
Previous
Skip
Next
Question # 5
گیارہویں اور بارہویں جماعتوں کی تعلیم کیا کہلاتی ہے.
Choose an answer
ہائر پرائمری تعلیم
اعلی ثانوی تعلیم
ایلیمنڑی تعلیم
اعلی تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 6
انٹرمیڈیٹ کے بعد ایل ایل بی کرنے میں جنتے سال لگتے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 7
جن کالجز میں انٹرمیڈیٹ کے بعد دو سالہ گریجویشن کرائی جاتی ہے انہیں کہا جاتا ہے.
Choose an answer
سیکنڈری کالجز
ہائر سیکنڈری کالجز
ایسوسی ایٹ کالجز
گریجویٹ کالجز
Previous
Skip
Next
Question # 8
حکومت پاکستان نے سرکاری اداروں اور ملازمتوں میں خصوصی افراد کےلیے کتنا کوٹہ مقرر کیا ہے.
Choose an answer
ایک فیصد
ڈیڑھ فیصد
دو فیصد
اڑھائی فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 9
تعلیم کس زبان کےلفظ علم سے ماخوز ہے.
Choose an answer
اردو
ترک
عربی
فارسی
Previous
Skip
Next
Question # 10
اعلی ثانوی تعلیم کا دوسرا نام ہے.
Choose an answer
گریجویشن
انٹرمیڈیٹ
پوسٹ گریجویشن
پروفیشنل ایجوکیشن
Previous
Skip
Next
Back