More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Ics Part 2 Pakistan Studies Chapter 4 Test Online MCQs With Answers
Question # 1
اسلام میں کسی کی پیٹھ پیچھے اس کی برائی کو اپنے مردہ......... کے گوشت کھانے سے تشبیہ دی گئی ہے.
Choose an answer
بچے
پڑوسی
عزیز
بھائی
Previous
Skip
Next
Question # 2
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کا عالمی منشور کیا گیا.
Choose an answer
1946
1947
1948
1949
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضور نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجتہ الوداع دیا.
Choose an answer
9 ہجری میں
10 ہجری میں
11 ہجری میں
12 ہجری میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
حقوق دو طرح کے ہوتے ہیں اخلاق حقوق اور
Choose an answer
سماجی حقوق
قانون حقوق
انفرادی حقوق
مقامی حقوق
Previous
Skip
Next
Question # 5
خطبہ حجتہ الوداع کے لیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے کتنے جانثاروں کے ساتھ حج کے لیے روانہ ہوئے.
Choose an answer
ایک لاکھ 10 ہزار
ایک لاکھ 20 ہزار
ایک لاکھ 30 ہزار
ایک لاکھ 40 ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 6
بین الاقوامی سطح پر انسانی حقوق کا سلسلہ کب سے جاری ہے.
Choose an answer
1940
1945
1946
1948
Previous
Skip
Next
Question # 7
کسی عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں اور اگر اہے تو صرف......... کی بنیاد پر
Choose an answer
حسب نسب
قابلیت
بھائی چارے
تقویٰ
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس خلیفہ راشد نے حلف اٹھانے کے بعد فرمایا اگر میں حق پر فیصلہ کروں و میرا ساتھ دینا اور اگر میں حق پر نہ ہوں تو مجھے ہٹا دینا.
Choose an answer
حضرت ابو بکر رضہ
حضرت عمر رضہ
حضرت عثمان رضہ
حضرت علی رضہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس نظریہ کے مطابق تمام انسان برابر ہیں اور یکساں طور پر حقوق رکھتے ہیں.
Choose an answer
آفاقی حقوق
قانونی حقوق
معاشرتی حقوق
انسانی حقوق
Previous
Skip
Next
Question # 10
2015 میں میگنا کارٹا پر دستخطکے بعد کس دستور میں مسورہ حقوق اور عرضداشت حقوق کئے گئے
Choose an answer
برطانوی دستور
فرانسیسی دستور
جرمن دستور
آسٹروی دستور
Previous
Skip
Next
Question # 11
سیاسی حقوق کے زمرے میں آتا ہے.
Choose an answer
ووٹ کا حق
مذہبی آزادی
پیشہ اختیار کرنا
تعلیم حاصل کرنا
Previous
Skip
Next
Back