More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
ICS Part 2 Pak Studies Chapter 4 Test Online MCQs With Answers
Question # 1
گرفتاری کی صورت میں شہر کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جاتا ہے.
Choose an answer
20 گھنٹے میں
22 گھنٹے میں
24 گھنٹے میں
20 گھنٹےمیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
حقوق کی آزادی مہیا کرتے ہیں اس آزادی کی حفاظت کون کرتا ہے.
Choose an answer
ریاست
درسگاہیں
بزرگ نسل
اساتذہ کرام
Previous
Skip
Next
Question # 3
کس نظریہ کے مطابق تمام انسان برابر ہیں اور یکساں طور پر حقوق رکھتے ہیں.
Choose an answer
آفاقی حقوق
قانونی حقوق
معاشرتی حقوق
انسانی حقوق
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس خلیفہ راشد نے حلف اٹھانے کے بعد فرمایا اگر میں حق پر فیصلہ کروں و میرا ساتھ دینا اور اگر میں حق پر نہ ہوں تو مجھے ہٹا دینا.
Choose an answer
حضرت ابو بکر رضہ
حضرت عمر رضہ
حضرت عثمان رضہ
حضرت علی رضہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
اسلامی ریاست میں مجرم کی حیثیت نہیں دیکھی جاتی بلکہ...... کی نوعیت کے مطابق فیصلہ ہوتا ہے.
Choose an answer
برائی
فساد
توہین
جرم
Previous
Skip
Next
Question # 6
اسلام میں قاتل کو سخت ترین سزا دینے کا حکم ہے تاکہ دوسرے لوگ حاصل کریں.
Choose an answer
جیل
گرفتاری
عبرت
سزا
Previous
Skip
Next
Question # 7
"اور جو اللہ کے نازل کردہ حم کے مطابق فیصلہ نہ کرے تو وہی لوگ کافر ہیں." جس سورۃ میں ہے.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ الفاتحہ
سورہ المائدہ
سورہ النساء
Previous
Skip
Next
Question # 8
اسلام میں کسی کی پیٹھ پیچھے اس کی برائی کو اپنے مردہ......... کے گوشت کھانے سے تشبیہ دی گئی ہے.
Choose an answer
بچے
پڑوسی
عزیز
بھائی
Previous
Skip
Next
Question # 9
اویان عالم کی تعلیمات میں حقوق و فرائض کو درجہ حاصل ہے.
Choose an answer
زمہ داری
مساوات کا
عبادت کا
تعلیم کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
دین میں کوئی زبردستی نہیں .قرآن مجید کی جس سورۃ میں ہے.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ آل عمران
سورہ النساء
سورہ المائدہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
شہریوں کو جائیداد بنانے اور نجی جائیداد کا حق جس زمرے میں آتا ہے.
Choose an answer
معاشرتی
معاشی
مذہبی
ثقافتی
Previous
Skip
Next
Back