More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
ICS Part 2 Pak Studies Chapter 3 Test Online MCQs With Answers
Question # 1
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی ایک ایوان پر مشتمل ہے یہ کہاں واقو ہے.
Choose an answer
مظفر آباد
میر پور
پونچھ
باغ
Previous
Skip
Next
Question # 2
کب شمالی علاوہ جات کا نام گلگت بلتستان رکھا گیا.
Choose an answer
2008
2009
2010
2012
Previous
Skip
Next
Question # 3
صوبائی فرائض کی انجام دہی کےلیے و ادارہ قانون سازی کرتا ہے.
Choose an answer
قومی اسمبلی
سینٹ
صوبائی اسمبلی
مقامی حکومتیں.
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس آرٹیکل کے مطابق حکومت تمام صوبوں میں قومی منصوبوں کے لیے زمین حاصل کرسکتی ہے.
Choose an answer
آرٹیکل 152
آرٹیکل 153
آرٹیکل 154
آرٹیکل 155
Previous
Skip
Next
Question # 5
گلگت بلتستان کونسل کا چئیر مین ہوتا ہے.
Choose an answer
گورنر گلگت بلتستان
وزیراعلیٰ بلتستان
وزیراعظم پاکستان
صدر پاکستان
Previous
Skip
Next
Question # 6
گلگت بلتستان انتظامیہ کا سربراہ ہوتا ہے.
Choose an answer
وزیراعلی بلتستان
صدر پاکستان
وزیراعظم پاکستان
گورنر گلگت بلتستان
Previous
Skip
Next
Question # 7
سپریم ایپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کا درجہ کس عدالت کے برابر ہے
Choose an answer
سپریم کورٹ
جوڈیشنل کورٹ
ہائی کورٹ
کونسل کورٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
کشمیر کونسل کا چئیرمین ہوتاہے.
Choose an answer
وزیراعظم آزاد کشمیر
صدر آزاد کشمیر
وزیراعظم پاکستان
صدر پاکستان
Previous
Skip
Next
Question # 9
وفاق کے تمام فرائض کی ادائیگی کے لیے کون سا ادارہ قوانین بناتا ہے.
Choose an answer
پارلیمنٹ
وفاقی شرعی عدالت
سپریم کورٹ
سپریم جوڈیشنل کورٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان میں مقامی حکومتوں کے نظام میں تبدیلی لائی گئی.
Choose an answer
2001 میں
2003 میں
2005 میں
2007 میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ًمقامی حکومتوں کے دیہ علاقوں کے نظام کے درجے ہیں.
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Back