More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICS Part 1 Chapter 9 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
غالب نے میر مہدی حسین مجروح کو خط لکھا تھا.
Choose an answer
2 فروری 1859
2 فروری 1860
2 فروری 1861
2 فروری 1862
Previous
Skip
Next
Question # 2
نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ کی جاگیر تھی.
Choose an answer
دہلی میں
اگرہ میں
جہانگیر آباد میں
میرٹھ میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
کشتی نوح علم بدیغ کی رو سے کیا ہے.
Choose an answer
تشبیہ
استعارہ
تلمیح
ًمجاز مرسل
Previous
Skip
Next
Question # 4
مرزاغالب نے شامل نصاب دوسرا خط کسکے نام لکھا
Choose an answer
نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ
ہرگوپال تفتہ
میر مہدی حسین مجروح
میر سرفراز حیسن
Previous
Skip
Next
Question # 5
کہاں کا تھانیدار مونڈھا بچھا کر سڑک پر بیٹھتا ہے.
Choose an answer
دہلی دروازے کا
لاہوری دروازے کا
اکبری دروازے کا
موچی دروازے کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
چوری چھپے شہر میں داخل ہونے والے کو کتنے روز قید کی سزا دی جاتی.
Choose an answer
آٹھ روز
سات روز
چھے روز
پانچ روز
Previous
Skip
Next
Question # 7
حاکم وقت نے حکم دیا.
Choose an answer
شہر کے مکان ڈھانے کا
شہر سے والے مکان ڈھانے کا
شہر سے باہر مکان ڈھانے اور ائندہ ممانعت کا
شہر سے باہر مکان ڈھانے اور ائیندہ مفاہمت کرنے کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
بقول غالب برسات کا موسم شروع ہوا تھا.
Choose an answer
جون سے
جولائی سے
اگست سے
ستمبر سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
مرزا صاحب کب سے حکیم پٹیالہ والے کے بھائی کے حویلی میں رہتے تھے.
Choose an answer
1850ء سے
1845ء سے
1840ء سے
1849 ء سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
غالب نے میر مہدی حسن مجروح کو مخاطب کیا.
Choose an answer
مرزا صاحب
مہدی حسین صاحب
مجروح صاحب
سید صاحب
Previous
Skip
Next
Question # 11
جومسلمان شہر میں اقامت چاہے وہ.
Choose an answer
باقاعدہ درخواست دے
ضمانت دے
بقدر مقدورنذرانہ دے
کسی انگریز کی سفارش لائے
Previous
Skip
Next
Back