More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICS Part 1 Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بابوجی کے استفسار پر فیکے نے کہا
Choose an answer
گھوڑا بیمار ہے
مہمان آئے ہوئے ہیں
تانگا آج نہیں جوڑا
اسے کسی شادی پر جانا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
فیکے کے ہسپتال چلنےکی گزارش پر بابوجی نے
Choose an answer
حامی بھر لی
اپنا کارڈ دے دیا
انکار کردیا
بہانہ بنادیا
Previous
Skip
Next
Question # 3
جب بانوجی کا ضمیر جاگا تو انہوں نے کیافیصلہ کیا.
Choose an answer
وہ ہسپتال کو خود جائیں گے
ڈاکٹر جبارسے خود ملیں گے
فیکے کے سامنے اپنے جھوٹ کا اقرار کریں گے
بابوجی کا ضمیر جاگا ہی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 4
صدیقے کوچوان کی پتی کس دن کھلی
Choose an answer
بدھ کو
جمعرات کو
جمعہ کو
ہفتہ کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
فیکے کا باپ کس بازار سے گزرا.
Choose an answer
مصری شاہ
گڑھی شاہ
انارکلی
مغل پورہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
فیکے کی ڈاکٹر جبار سے ملاقات نہ ہوسکی کیونکہ.
Choose an answer
ڈاکٹر صاحب چھٹی پر تھے
سفارشی کارڈ گم ہوگیا تھا
فیکا تاخیر سے پہنچا تھا
گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 7
فیکے کی ڈاکٹر جبار سے ملاقات نہ ہوسکی کیونکہ.
Choose an answer
ڈاکٹر صاحب چھٹی پر تھے
سفارشی کارڈ گم ہوگیا تھا
فیکا تاخیر سے پہنچا تھا
گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس کے یقین دلانے پر فیکے کے باپ نے آنکھ میں سرما لگایا.
Choose an answer
ڈاکٹر کے
حکیم کے
اماں کے
فیکے کے
Previous
Skip
Next
Question # 9
بابوجی نے ملازم کو کیون ڈانٹا.
Choose an answer
فیکے کو اندر کیوں آنے دیا
فیکے کو اٹھایا کیوں نہیں
فیکے کو باہر کیوں کھڑے رکھا
فیکےکو کیوں بتایا کہ بابوجی گھر پر ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 10
راج گڑھ کے کوچوان کا سالا کون سے ہسپتال میں چوکیدار تھا.
Choose an answer
میو ہسپتال
جنرل ہسپتال
گنگا رام ہسپتال
گلاب دیوی ہسپتال
Previous
Skip
Next
Question # 11
نصابی سبق" سفارش کا نثری" صنف سے تعلق ہے.
Choose an answer
داستان
ناول
افسانہ
آپ بیتی
Previous
Skip
Next
Back