More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICS Part 1 Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کس کے یقین دلانے پر فیکے کے باپ نے آنکھ میں سرما لگایا.
Choose an answer
ڈاکٹر کے
حکیم کے
اماں کے
فیکے کے
Previous
Skip
Next
Question # 2
حکیم نے کونسی قسم کھا کر کہا کہ آنکھ کی لالی جاتی رہے گی.
Choose an answer
قران کی
اپنے مرشد کی
ایمان کی
خدا اور رسول کی
Previous
Skip
Next
Question # 3
بابوجی کے استفسار پر فیکے نے کہا
Choose an answer
گھوڑا بیمار ہے
مہمان آئے ہوئے ہیں
تانگا آج نہیں جوڑا
اسے کسی شادی پر جانا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
فیکا بابوجی کے پاس آیا تھا
Choose an answer
مدد لینے کے لیے
سفارش کرنےکے لیے
ادھار لینےکے لیے
ادھار دینےکےلیے
Previous
Skip
Next
Question # 5
محلے کی بڑی گلی کے موڑ پر تانگے ہر وقت موجود رہتے تھے.
Choose an answer
دو تین
دو چار
تین چار
چارپانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
کوٹ لکھپت جانے میں فیکے کے کتنے روپے گل ہوگئے
Choose an answer
دو روپے
تین روپے
چار روپے
پانچ روپے
Previous
Skip
Next
Question # 7
فیکےنے عمر بھر بابوجی کا نوکر رہنےکا اعلان کیوں کیا.
Choose an answer
اس کا باپ بابوجی کی سفارش سے ٹھیک ہوا تھا
بابوجی نے اس کی مالی مدد کی تھی
بابوجی نے سفارش کا وعدہ کیا تھا
اس کا بابا خود بخود ٹھیک ہو گیا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 8
فیکے کے باپ کی بینائی کیوں جاتی رہی.
Choose an answer
رونے دھونے سے
چوٹ لگنے سے
بڑھاپے کی وجہ سے
حکیم کا سرما لگانے سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
فیکے کی ڈاکٹر جبار سے ملاقات نہ ہوسکی کیونکہ.
Choose an answer
ڈاکٹر صاحب چھٹی پر تھے
سفارشی کارڈ گم ہوگیا تھا
فیکا تاخیر سے پہنچا تھا
گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 10
تانگے تو بہت سے گزرے مگر سب.
Choose an answer
بھرے ہوئے تھے
خالی تھے
لگے ہوئے تھے
لدے ہوئے تھے
Previous
Skip
Next
Back