More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICS Part 1 Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سرسید کو بھائی کے موت کا صدمہ کتنے عرصہ تک نہ بھولا.
Choose an answer
پانچ برس تک
دس برس تک
پندرہ برس تک
بیس برس تک
Previous
Skip
Next
Question # 2
سرسید کی سوانح ّعمری " حیات جاوید" کے مصنف ہیں.
Choose an answer
شبلی
آزاد
نذیر احمد
حالی
Previous
Skip
Next
Question # 3
سرسید مستقل طور پر مقیم ہوگئےتھے.
Choose an answer
لاہور میں
کلکتہ میں
دلی میں
علی گڑھ میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
حالی سرسید کو کہاں سے خط بھیجتے تھے
Choose an answer
کلکتہ سے
لاہور سے
دلی سے
پانی پت سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
حالی کا سن ولادت ہے.
Choose an answer
1834
1835
1836
1837
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی کی شکایت کا سر سید پر کیا اثر ہوتا تھا.
Choose an answer
ناراض ہوجاتے تھے
بات نہیں کرتے تھے
قطع تعلق کرلیتے تھے
کچھ اثر نہ ہوتا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 7
کام سے فارغ ہو کر سر سید دل خوش کرتے تھے
Choose an answer
مطالعہ کرکے
گھر میں فارغ بیٹھ کر
بیوی بچوں کے ساتھ وقت گزار کر
ہنسی دل لگی اور دوستوں کی محفل سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
سرسید کے دسترخوان پر کھانا عموما
Choose an answer
تازہ ہوتا تھا
عمدہ ہوتا تھا
مزے دار ہوتا تھا
پرتکلف ہوتا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 9
سرسید اپنی باتوں سےنہ صرف بڑوں بلکہ بچوں کو بھی کرلیتے تھے.
Choose an answer
تسخیر
گرویدہ
مہر بان
متوجہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
سرسید کے ہاں اس دن عید ہوتی تھ جس دن
Choose an answer
کھانوں میں تعاون ہوتا تھا
دستر خوان پر عمدہ کھانا ہوتا تھا
مہمان زیادہ ہوتے تھے
وہ انگریزی حکام سے ملتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 11
سرسید راست بازی کو سمجھتے تھے.
Choose an answer
اپنا دین و ایمان
اپنی کامیابی
اپن کمزوری
اپنی قوت
Previous
Skip
Next
Question # 12
سرسید اپنے شوق کے کاموں کےلیے کیا کرتے تھے
Choose an answer
خست سے کام لیتے تھے
کبھی کوئی مضآئقہ نہیں تھا
لاپروائی کرتے تھے
پس در پیش کرتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 13
سرسید کا دستر خوان بہت کم خالی رہتا تھا
Choose an answer
ملازموں سے
غریبوں سے
فقیروں سے
دوستوں اور مہمانوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 14
کس کے منہ سے سر سید کے بھائی کا زکر نکل گیا تھا.
Choose an answer
بیٹی
بھیتیجی
بھانجی
بہو
Previous
Skip
Next
Question # 15
سرسید کا خیال تھا کہ رشتہ و قرابت کی کچھ حقیقت نہیں.
Choose an answer
ًمال و دولت کے آگے
دوستی کے آگے
اولاد کے آگے
قومی خدمات کے آگے
Previous
Skip
Next
Question # 16
جس دن کوئی مہمان نہ ہوتا تو سرسید
Choose an answer
خوش ہوتے تھے
بشاش نہ ہوتے تھے
ناراض ہوتے تھے
اداس ہوتے تھے
Previous
Skip
Next
Back