More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICS Part 1 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سر سید کے خیال میں اصلی غلام کون ہے.
Choose an answer
ظالم آقا کا قیدی
خود مختار بادشاہ کی رعایا
کمزور اور بزدل
خود غرض اور قومی ہمدرتی سے بے پروا
Previous
Skip
Next
Question # 2
ولیم ڈراگن نے کہا تھا جس وقت میں آزادی کا لفظ سنتا ہوں تو اسی وقت یاد اتا ہے.
Choose an answer
اپنا ملک
اپنا شہر
اپنے شہر کے باشندے
یہ سب کچھ
Previous
Skip
Next
Question # 3
شخصی چال چلن میں قوت ہوتی ہے کہ وہ.
Choose an answer
دوسروں کی زندگی پر قومی اثر ڈالتا ہے.
دوسروں کی شخصیت پر برا اثر ڈالتا ہے
دوسروں کی صحت پر اچھا اثر ڈالتا ہے.
دوسروں کے معاملات پر اثر ڈالتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
سرسید نے گورنمنٹ کی طرف سے کی جانے والی تبدیلیوں کو تشبیہ دی ہے.
Choose an answer
فانوس خیال سے
شمع سے
قمقمے سے
دئیے سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
کل قوم اپنی اصلاح کر سکتی ہے.
Choose an answer
حکومت کی مدد سے
زاتی کوشش سے
اپنی اندورنی حالتوں سے
ایک دوسرے کے تعاون سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
"خدا ان کی مدد کرتا ہے ، جو آپ اپنی مدد کرتے ہیں" . ٰیہ ایک عمدہ اور آزمودہ
Choose an answer
کہاوت
مقولہ
ضرب المثل
محاورہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
سبق "اپنی مدد آپ' کے مصنف کا نام ہے.
Choose an answer
نذیر احمد
شبلی نعمانی
محمد حسین آزاد
سر سید احمد خان
Previous
Skip
Next
Question # 8
شخصی سستی، شخصی بےعزتی ، شخصی بے ایمانی، شخصی خود غرضی اور شخصی برائیوں کا مجموعہ ہے.
Choose an answer
قومی بدحالی کا
قومی تنزلی کا
قومی انتشار کا
شخصی تنزلی کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
سبق "اپنی مدد آپ" کا مآخذ ہے.
Choose an answer
مضامین سر سید سے
مقالات سر سید سے
تہزیب الاخلاق سے
خطبات احمدیہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
دوسروں پر بھروسہ کرنا انسان کو
Choose an answer
بے غیرت بنا دیتا ہے
تن آسان ہوتا ہے
برباد کردیتا ہے
باعزت بنادیتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
قوم کس چیز کا مجموعہ ہے.
Choose an answer
عام لوگوں کا
تعلیم یافتہ افراد کا
شخصی حالتوں کا
عوام اور حکمرانوں کا
Previous
Skip
Next
Back