More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICS Part 1 Chapter 13 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مصنف کی خواہش تھی کہ وہ تحریر کرے.
Choose an answer
سفر نامہ
قیام نامہ
اقرار نامہ
افسانہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
مصنف کو گولائی کی طرف رینگتے ہوئے ہمیشہ ایک بد یہی خطرہ نظر ایا.
Choose an answer
نیچے نہ گر جائیں
کوئی دیکھ نہ لے
کوئی پکڑ نہ لے
کسی کو برا نہ لگے
Previous
Skip
Next
Question # 3
کانووکیشن میں ڈاکٹر کی ڈگری دی گئی.
Choose an answer
ابن انشا کو
بیگم وجیہ ہاشمی کو
ابن انشا اور بیگم وجیہ ہاشمی کو
سلیمہ ہاشمی کو
Previous
Skip
Next
Question # 4
اگر کوئی ادب و فلسفہ کا سوال کر بیٹھے تو مصنف عزر کرتے ہیں.
Choose an answer
ًٰمیڈیکل ڈاکٹر کا
ہومیوپیتھک ڈاکٹر کا
آنکھوں کے ڈاکٹر کا
دانتوں کے ڈاکٹر کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
انسان گھر بیٹھے سکون سے پڑھے اور لمبی تان کر سورہے.
Choose an answer
باغ اور بہار
داستان امیر حمزہ
الف لیلی
طلسم ہوشربا
Previous
Skip
Next
Question # 6
طیب محمود کون تھے
Choose an answer
دانتوں کے ڈاکٹر
کانوں کے ڈاکٹر
گلے کے ڈاکٹر
ہڈی کے ڈاکٹر
Previous
Skip
Next
Question # 7
سبق میں پاکستان کے کن دو شہروں کا نام آیا ہے.
Choose an answer
لاہور اور کجرانوالہ
لاہور اور ملتان
اسلام آباد اور راوالپندی
جھنگ اور جہلم
Previous
Skip
Next
Question # 8
مصنف نے سبق میں کس رینگنے والے جانور کا زکر کیا ہے.
Choose an answer
گرگٹ
سانپ
چپکلی
کچھوا
Previous
Skip
Next
Question # 9
سبق"دنیا گول ہے" صنف نثر کے حوالے سے کیا ہے.
Choose an answer
ناول
سفر نامہ
ڈراما
افسانہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
حاتم طائی کس کی محبوبہ کی فرمائس پرانڈے کے برابر موتی اور کوہ ندا کی تلاش میں نکلا تھا.
Choose an answer
منیر شامی
منیر ایرانی
منیر عراقی
منیر پاکستانی
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہم اپنے نام کے ساتھ لکھنا نہیں بھولتے
Choose an answer
آرٹسٹ
پروفیسر
پروڈیوسر
ڈاکٹر
Previous
Skip
Next
Question # 12
باہر کے ملکوں میں سامان کے ساتھ کیا اٹھانا پڑتا ہے.
Choose an answer
بیگ
بستر
ناز
کھانا
Previous
Skip
Next
Question # 13
بیگم وجیہ ہاشمی رہنے والی تھی.
Choose an answer
لاہور کی
کراچی کی
اسلام آباد کی
راولپنڈی کی
Previous
Skip
Next
Question # 14
مصنف اپنے ڈاکٹر ہونے کا بتاتے ہیں.
Choose an answer
پنجاب یونیورسٹی والوں کو
میڈیکل یونیورسٹی والوں کو
زرعی یونیورسٹی والوں کو
کراچی یونیورسٹی والوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 15
مصنف کے ساتھیوں کا تعلق کس ملک سے تھا.
Choose an answer
ترکی اور ایران
چین اور جاپان
جرمنی اور انگلستان
امریکہ اور روس
Previous
Skip
Next
Back