More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICS Part 1 Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
خدا کی محبت کے دعویدار پیروی کریں.
Choose an answer
اپنے والدین کی
امت کے نیک لوگوں کی
پیغمر اسلام کی
سیرت صحابہ رضہ کی
Previous
Skip
Next
Question # 2
دنیا کے نظم و نسق کا انحصار ہے.
Choose an answer
باہمی تعاون پر
باہمی اتفاق پر
نظریاتی اختلاف پر
مختلف اصناف کے قیام پر
Previous
Skip
Next
Question # 3
خدا کی محبت کا اہل اور اس کے پیار کا اہل بننے کےلیے ہر مذہب نے ایک ہی تدبیر بتائی ہے.
Choose an answer
خدمت خلق
اللہ کی عبادت
اپنا محاسبہ
مذہب کے بانیوں کی نصیحتیوں پر عمل
Previous
Skip
Next
Question # 4
بادشاہ کو کس کا حال پڑھنا چاہیے.
Choose an answer
سلطان عرب کا
شاہ ایران کا
شاہ عراق کا
خلیفہ ترکی کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
معلم اور استاد ہدایت حاصل کرسکتےہیں.
Choose an answer
اپنے اساتذہ سے
صفہ کی درسگاہ کے معلم سے
اپنے بزرگوں سے
اپنے باپ دادا سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
تمام اصناف انسانی کو اپنی اپنی زندگی کے لیے ضرورت ہے.
Choose an answer
دوستوں کی
ہمسایوں کی
تعاون کی
عملی مجسمے اور نمونے کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
شکست کی صورت میں عبرت حاصل کریں.
Choose an answer
ًمعرکہ احد سے
معرکہ بدر سے
معرکہ خندق سے
معرکہ حنین سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
فاتح مکہ کا نظارہ کرہ اگر تم.
Choose an answer
دشمنوں اور مخالفوں کو شکست دے چکے ہو
دشمںؤں اور مخالفوں کو کمزور بنا چکے ہو
دشمنوں اور مخالفوں کو مطیع بنا چکے ہو
دشمنوں کو زیر اور مخالفوں کو کمزور بناچکے ہو
Previous
Skip
Next
Question # 9
خدا کی محبت اور اس کے پیار کا مستحق بننے کے لیے اسلام نے
Choose an answer
احکام الہیٰ سب کے سامنے رکھ دیئے ہیں
آنبیاء کی حیات سب کے سامنے رکھ دیئے ہیں.
آپنے پیغمبر کا عملی مجسمہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے.
خلفائے راشدین کا اسوہ حسنہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضور کی سیرت طیبہ ، ہدایت کا نمونہ اور زریعہ نجات ہے.
Choose an answer
ہر مسلمان کے لیے
ہر طبقہ انسانی کےلیے
نورایمان کے ہر متلاشی کے لیے
گمراہوں کے لیے
Previous
Skip
Next
Back