More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran ICS Part 1 Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کن لوگوں کے دل اللہ تعلای کا زکر کرنے پر کانپ جاتے ہیں.
Choose an answer
دنیا داروں کے
مومنوں کے
پڑھے لکھے لوگوں کے
غریبوں کے
Previous
Skip
Next
Question # 2
کس دن مسلمانوں پر زمین وسعت کےباوجود تنگ ہوگئی تھی.
Choose an answer
فتح مکہ
غزوہ بدر
غزوہ حنین
غزوہ تبوک
Previous
Skip
Next
Question # 3
اے ایمان والو ! اللہ کی نافرمانی سے ڈرو اور ساتھ ہوجاؤ
Choose an answer
سچے لوگوں کے
رحم دل لوگوں کے
پڑھے لکھے لوگوں کے
نادانوں کے
Previous
Skip
Next
Question # 4
شیطان انسان کو کس چیز سے ڈراتا ہے.
Choose an answer
جھوٹ سے
تنگ دستی سے
غیبت سے
تکبر سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
غزوہ تبوک میں مسلمانوں کا مقابلہ تھا
Choose an answer
مشرکین سے
یہودیوں سے
عیسائیوں سے
منافقین سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
کون لوگ ایمان والوں اور اللہ تعالی کو دھوکا دینا چاہتے ہیں
Choose an answer
ًمشرکین
منافقین
یہودی
مسیحی
Previous
Skip
Next
Question # 7
سورہ االانفال نازل ہوئی.
Choose an answer
5 ہجری میں
4 ہجری میں
2 ہجری میں
3 ہجری میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
عمران کے خاندان کا زکر سورہ آل عمران کے کن آیات میں ہے.
Choose an answer
30 تا 36
33 تا 37
36 تا 40
42 تا 45
Previous
Skip
Next
Question # 9
اللہ تعالی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف جنگ سے تعبیر کیا گیا ہے.
Choose an answer
سود کو
بدعت کو
کم تولنے کو
ملاوٹ کرنے والے کو
Previous
Skip
Next
Question # 10
اللہ تعالی کی عبادت کے لیے سب سے پہلا گھر بنایا گیا وہ ہے.
Choose an answer
مدینہ میں
مکہ میں
فلسطین میں
جدہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
امت مسلمہ کو سب سے زیادہ ضرورت ہے
Choose an answer
افراد قوت کی
اتفاق و اتحاد کی
ریاستوں کی
وسائل کی
Previous
Skip
Next
Back