More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
11th Class Part 1 Islamiat Test Online MCQs With Answers
Question # 1
کل کتنے انبیا کرامعلیہ اسلام تشریف لائے تھے؟
Choose an answer
تقریباََ ایک لاکھ
تقریباََ ایک لاکھ چوبیس ہزار
دو لاکھ
تین لاکھ
Previous
Skip
Next
Question # 2
کتاب الآثار کے مؤلف ہیں
Choose an answer
امام مالک
سفیان ثوری
امام زہری
امام ابو حنیفہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
.یوم العرفہ ہوتا ہے
Choose an answer
دس محرم کو
نو محرم کو
دس ذوالحج کو
نو ذوالحج کو
Previous
Skip
Next
Question # 4
.زکوٰۃ نہیں دی جاسکتی
Choose an answer
ہمسائے کو
ماں باپ کو
دشمنوں کو
دوستوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
اسلام واحد دین ہے جس نے یہ تعلیم دی کہ
Choose an answer
اپنوں سے انصاف کیا جائے
دشمن سے بھی انصاف کیا جائے
لوگوں سے انصاف کیا جائے
اجنبیوں انصاف کیا جائے
Previous
Skip
Next
Question # 6
قرآن مجید کی منزلیں ہیں
Choose an answer
چار
پانچ
چھ
سات
Previous
Skip
Next
Question # 7
الف کے معنی ہیں
Choose an answer
عداوت
اس نے محبت ڈالی
طاقت
الفاظ
Previous
Skip
Next
Question # 8
کیا تمام انبیاء کرام علیہ اسلام پر ایمان لانا ضروری ہے؟
Choose an answer
ضروری ہے
کوئی ضروری نہیں
بعض پر ضروری ہے
محمد ﷺ پر ضروری ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
.راوی کہتے ہیں
Choose an answer
حدیث بیان کرنیوالے کو
حدیث حفظ کرنیوالے کو
حدیث لکھنے والے کو
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہواؤں اور بارشوں کا انتظام کس فرشتے کے ذمے ہے؟
Choose an answer
جبرائیلعلیہ اسلام
میکائیل علیہ اسلام
عزرائیلعلیہ اسلام
اسرافیلعلیہ اسلام
Previous
Skip
Next
Question # 11
ذکر کی افضل ترین صورت ہے
Choose an answer
اللہ کو یاد کرنا
نیکوکاری
ڈرنا
نماز
Previous
Skip
Next
Back