More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICOM Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ناک کی کیل کہاں رکھی رہ گئی تھی
Choose an answer
میز پر
زیورات کے ڈبے میں
پاندان کے ڈھکنے میں
تکیے کے نیچے
Previous
Skip
Next
Question # 2
قاضی یحییٰ بن منصور کے بیٹے کا نام کیا تھا
Choose an answer
بشیر
زبیر
عمیر
قمر
Previous
Skip
Next
Question # 3
محمد بن قاسم قلعے پر حملہ کرنے کے لیے کتنی فوج لے کر جانا چاہتا تھا.
Choose an answer
سات سو بیادہ سپاہی
پانچ سو پیادہ سپاہی
چھ سو پیادہ سپاہی
آٹھ سو پیادہ سپاہی
Previous
Skip
Next
Question # 4
قادسیہ کی جنگ میں ایرانیوں کی امیدیں وابستہ تھیں
Choose an answer
گھڑ سواری سے
تیزاندازوں سے
اپنی طاقت سے
رستم سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
غرور خودپسندی اور حسد کیا چیز ساتھ لائے
Choose an answer
بدنیتی
دولت کا پیمانہ
دولت
خوش طبعی
Previous
Skip
Next
Question # 6
انگریزی دہلی میں کب داخل ہوئے
Choose an answer
1757
1803
1857
1860
Previous
Skip
Next
Question # 7
مصنفہ کےمیاں نے کتنے گھر تبدیل کیے تھے.
Choose an answer
چھ
پانچ
تین
سات
Previous
Skip
Next
Question # 8
نواب محسن الملک نے حیدر آباد دکن کا بجٹ بنایا تھا نمونے پر
Choose an answer
برطانیہ کے
ہندوستان کے
مصر کے
عراق کے
Previous
Skip
Next
Question # 9
بیگم اختر ریاض الدین کا سن پیدائش
Choose an answer
1836
1900
1914
1928
Previous
Skip
Next
Question # 10
وائرلیس کو سب سے پہلے کس کے درمیان پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا گیا.
Choose an answer
فوج کےمحکمے
بحری جہازوں کےلیے.
ہوائی جہازوں
ممالک کے درمیان
Previous
Skip
Next
Question # 11
سید احمد بریلوی نے سکھوں کے خلاف مذہبی جہاد کی مہم کب شروع کی
Choose an answer
1817 میں
1864 میں
1837 میں
1857 میں
Previous
Skip
Next
Back