More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
ICOM Part 2 Urdu Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سب سے پہلا تار کس ملک نے کس کو بھیجا
Choose an answer
پاکستان نے بھارت کو
اٹلی نے فرانس کو
امریکہ نے انڈونیشیا کو
بھارت سے امریکہ کو
Previous
Skip
Next
Question # 2
اکبری کی شادی کس سے ہوئی.
Choose an answer
محمد سالک سے
عزیز اقبال سے
محمد عاقل سے
عمیر صفدر سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
ٹیلی فون کس سے بھی زیادہ پرانی ہے.
Choose an answer
ٹیلی وژن
ریڈیو
وائر لیس
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 4
زبیدہ نے کس طرح مجاہدین کی اعانت کی.
Choose an answer
کھانا دے کر
سامان جنگ دے کر
زیور دے کر
پانی دے کر
Previous
Skip
Next
Question # 5
کس کو یقین تھا کہ قاضی اپنے بیٹے کی سزا پر عمل درآمد کرواکر رہے گا.
Choose an answer
عام شہریوں کو
عبداللہ کو
حلاوہ کو
کسی کو نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 6
سرسید کب کونسل کے رکن بنے
Choose an answer
1877 میں
1878 میں
1884 میں
1882 میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایوب عباسی کس مرض میں مبتلا ہوکر جہاں فانی سے رخصت ہوئے
Choose an answer
زکام
ہیضہ
بخار
ملیریا
Previous
Skip
Next
Question # 8
اکبری کے خاوند کا نام کیا تھا
Choose an answer
محمد اکمل
محمد کامل
محمد اکبر
محمد عاقل
Previous
Skip
Next
Question # 9
اخبار نئی دنیا کا کولمبس کون تھا
Choose an answer
ظفر علی خاں
شائق احمد عثمانی
چراغ حسن حسرت
حکیم غلام مصطفے
Previous
Skip
Next
Question # 10
............ ایسی بری بلا ہے کہ انسان کو بے کس اور بےبس کردیتی ہے.
Choose an answer
دولت
شہرت
مشقت
افلاس
Previous
Skip
Next
Question # 11
ٹیلی وژن ایجاد کیا
Choose an answer
جان بیئرڈ
میکس ول
ہرٹز
مارکوئی
Previous
Skip
Next
Back