More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
ICOM Part 2 Urdu Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
عمر ثانی کا لقب کس کو دیا گیا
Choose an answer
عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہہ
ابن جوزی
شبلی نعمانی
عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
مسلمان کس کے لیے جنگ لڑتےہیں.
Choose an answer
اللہ تعالیٰ کے لیے
اپنے آپ کے لیے
انسانوں کے لیے
دشمن کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 3
مضمون "محنت پسند خرد مند" کے مصنف کا نام
Choose an answer
نسیم حجازی
مرزا ادیب
میاں بشیر احمد
مولانا محمد حسین آزاد
Previous
Skip
Next
Question # 4
بیگم ٹرے میں چائے کی کتنی پیالیاں رکھ لاتی ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہمت اور تحمل لوگوں کو کہاں لے کر گئے.
Choose an answer
صحراؤں میں.
ریکستانوں میں
ویرانوں میں
ُپہاڑوں اور جنگلوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
ڈاکٹر مولوی عبدالحق کاسنہ پیدائش ہے
Choose an answer
1870
1872
1881
1891
Previous
Skip
Next
Question # 7
"ایک سفر جوکہیں کا بھی نہیں ہے" کس کی تصنیف ہے.
Choose an answer
شاہد احمد دہلوی
ابن انشاء
مولانا ظفر علی خاں
پطرس بخاری
Previous
Skip
Next
Question # 8
1937 کے انتخابات کے بعد کانگریس نے کتنے صوبوں پر حکومت شروع کی.
Choose an answer
پانچ صوبوں
چھ صوبوں
سات صوبوں
اٹھ صوبوں
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہوائی کا سمندر کیوں مشہور ہے
Choose an answer
سیاحوں کے لیے
جہاز رانی کے لیے
آبی مخلوق کے لیے
خوبصورتی کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 10
کتابت اور زبان کی غلطیاں اور کمزوریاں دیکھ کر مولانا کا ردعمل کیسا تھا.
Choose an answer
کچھ نہ کہتے
درست کرنے کے لیے کہتے
بند کرنے کے لیے کہتے
کچھ نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 11
کلکتہ سے مصنفہ کس جگہ روانہ ہوئی،
Choose an answer
دلی
ممبئی
ہانگ کانگ
کوئی بھی نہیں.
Previous
Skip
Next
Back