More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
گوشوارہ وصولی اور ادائیگی کس سسٹم کے تحت تیار کی جاتی ہے
Choose an answer
سنگل انٹری سسٹم
ڈبل انٹری سسٹم
کیش بک
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایسا گوشوارہ جو ظاہری شکل و صورت کی اعتبار سے بیلنس شیٹ کی مانند ہوتا ہے ایک جانب اثاثہ جات اور دوسری جانب واجبات درج کیے جاتے ہیں کہلاتے ہیں
Choose an answer
سنگل انٹری سسٹم
ڈبل انٹری سسٹم
گوشوارہ معاملات
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایسا نقصا جو مال کی نوعیت کے لحاظ سے ہمیشہ متوقع ہوتا ہے کہلاتا ہے
Choose an answer
عام نقصان
غیر معمولی نقصان
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
وہ اشخاص جو شراکت قائم کرتے ہیں کہلاتے ہیں
Choose an answer
حصہ دار
شراکت کے مالک
شراکت کے بانی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
پرانے حصہ داروں کے فائدہ کے تناسب معلوم کیا جاتا ہے
Choose an answer
فائدہ کے تناسب = نئے تناسب - پرانے تناسب
فائدہ کے تناسب = نئے تناسب + پرانے تناسب
فائدہ کے تناسب = نئے تناسب x پرانے تناسب
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
اگرمرحوم مسٹر B کا شراکت میں تعین 1/4 ہو اور گذشتہ سال کی فروخت مبلغ 300000 روپے ہو اور منافع کی رقم مبلغ 30000 روپے ہو اور فروخت پہلی جنوری سے 31 مارچ اس کی موت کی تاریخ تک ایک لاکھ روپے ہو تو مسٹر B کے حصے کے منافع کو تعین فروخت کی بنیاد پر کریں
Choose an answer
25000
30000
35000
45000
Previous
Skip
Next
Question # 7
جس شخص کو مال فروخت کرنے کی غرض سے بھیجا جاتا ہے اسے کہتے ہیں
Choose an answer
کنسائنر
کنسائینی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
شراکتی بنکاری میں زیادہ سے زیادہ حصہ دار ہوتے ہیں
Choose an answer
دس
بیس
پانچ
پندرہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایسا فنڈ جو خصوصی طور پر مستقل اثاثہ جات میں سرکاری کاری کرنے کے لئے قائم کیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں
Choose an answer
جائیداد فنڈ
عام فنڈ
فرسودگی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
مرحوم کے حصے کے منافع کی رقم معلوم کر سکتے ہیں
Choose an answer
وقت کی بنیاد پر
فروخت کی بنیاد پر
خرید کی بنیاد پر
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 11
غیر تجارتی اداروں کے حسابات کس سسٹم کے تحت رکھے جاتے ہیں
Choose an answer
سنگل انٹری سسٹم
ڈبل انٹری سسٹم
ٹرپل انٹری سسٹم
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
کاروباری ساکھ کے عوامل ہیں
Choose an answer
کاروباری ادارے کا نام
کاروبار کے مالک اور حصہ داران کی ذاتی شہرت
کاروباری ادارے کا موزوں ترین مقام پر واقع ہونا
یہ تمام شامل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
اگر گذشتہ سالوں کو اوسطاً منافع 10،000 روپے ہو اور سود کی شرح %10 ہو تو سرمایہ کی بنیاد پر گڈول کی رقم ہوگی
Choose an answer
50،000
40،000
55،000
60،000
Previous
Skip
Next
Question # 14
گڈول قربانی کے تناسب میں تقسیم میں کتنے شرائط کا بیک وقت پورا ہونا ضروری ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 15
غیر تجارتی اداروں کے حسابات تیار کرتے وقت گوشوارے تیار ہوتے ہیں
Choose an answer
گوشوارہ وصولی و ادائیگی
گوشوارہ آمدن اور اخراجات
بیلنس شیٹ
تینوں ہی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
ایسا فنڈ جو ممبران کی مرضی سے کسی بھی مقصد کیلئے بوقت ضرورت استعمال کیا جاسکتا ہے اس کو کہتے ہیں
Choose an answer
جائیداد فنڈ
فرسودگی
عام فنڈ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back