More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Pak Studies ICOM Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
1962 ائین کےتحت ملک میں کون سا طرز حکومت رائج کیا گیا.
Choose an answer
وفاقی پارلیمانی
پارلیمانی جمہوری
نیم وفاقی
صدارتی
Previous
Skip
Next
Question # 2
"اور اگر آپ فیصلہ فرمائیں تو ان کے درمییان....... کے ساتھ فیصلہ فرمادیجیے.
Choose an answer
احترام
انصاف
تفصیل
یقین
Previous
Skip
Next
Question # 3
آصف علی زرداری نےکب صدر پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھایا.
Choose an answer
6 ستمبر 2008
9 ستمبر 2008
12 ستمبر 2008
15 ستمبر 2008
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان میں مقامی حکومتوں کے نظام میں تبدیلی لائی گئی.
Choose an answer
2001 میں
2003 میں
2005 میں
2007 میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
گرفتاری کی صورت میں شہر کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جاتا ہے.
Choose an answer
20 گھنٹے میں
22 گھنٹے میں
24 گھنٹے میں
20 گھنٹےمیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
غیر جماعتی بنیادوں پر کرائے گئے
Choose an answer
فروری 1985
مارچ 1985
نومبر 1985
دسمبر 1985
Previous
Skip
Next
Question # 7
ملک کا ناظام چلانے کے لیے ایک عبوری ائین 1972 میں بنایاگیا اور مستقبل کے ائین کے لیے نو منتخب قومی اسمبلی کے ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی گئی.
Choose an answer
10
15
20
25
Previous
Skip
Next
Question # 8
اکتوبر 1990کے انتخابات میں کس جماعت نے کامیابی حاصل کی.
Choose an answer
اسلامی جمہوری اتحاد
پاکستان مسلم لیگ (ق)
پاکستان پیپلز پارٹی
پاکستان مسلم لیگ (ن)
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی عربی کو عجمی پر اور کسی عجمی کو کسی عربی پر کسی گورے کو کسی کالے پر اور کسی کالے کو کسی گورے پر کوئی فوقیت حاصل نہیں ہے . خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا.
Choose an answer
نبوت کے فورا بعد
ہجرت مدینہ کے موقع پر
حجتہ الوداع کے موقع پر
صلح حدیبیہ کے موقع پر
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان میں جج اور وکیل بننے کے لیے کون سی تعلیم ضروری ہے.
Choose an answer
ایف اے
ایف ایس سی
ایل ایل بی
ایل ایل ایم
Previous
Skip
Next
Question # 11
کچھ ماہرین تعلیم کے نزدیک تعلیم معاشرے کے ساتھ...... پیدا کرنے کا عمل ہے.
Choose an answer
تربیت
ارتباط
تبدیلی
مطابقت
Previous
Skip
Next
Back