More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Pak Studies ICOM Part 2 Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
"اور اگر آپ فیصلہ فرمائیں تو ان کے درمییان....... کے ساتھ فیصلہ فرمادیجیے.
Choose an answer
احترام
انصاف
تفصیل
یقین
Previous
Skip
Next
Question # 2
اسلام میں قاتل کو سخت ترین سزا دینے کا حکم ہے تاکہ دوسرے لوگ حاصل کریں.
Choose an answer
جیل
گرفتاری
عبرت
سزا
Previous
Skip
Next
Question # 3
کسی عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں اور اگر اہے تو صرف......... کی بنیاد پر
Choose an answer
حسب نسب
قابلیت
بھائی چارے
تقویٰ
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہر سال جس تاریخ کو اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے عالمی منشور کی سالگرہ منائی جاتی ہے
Choose an answer
یکم دسمبر
5 دسمبر
8 دسمبر
10 دسمبر
Previous
Skip
Next
Question # 5
کن حقوق کو معاشرتی طور پر عوامی رائے یا قومی و بین الاقوامی قوانین کی مدد سے ناٍفذ کیا جاتا ہے.
Choose an answer
قومی حقوق
معاشرتی حقوق
انسانی حقوق
آفاقی حقوق
Previous
Skip
Next
Question # 6
شہریوں کو جائیداد بنانے اور نجی جائیداد کا حق جس زمرے میں آتا ہے.
Choose an answer
معاشرتی
معاشی
مذہبی
ثقافتی
Previous
Skip
Next
Question # 7
اقوام متحدہ کی کوششوں سے کب انسانی حقوق کا کمیشن بنا.
Choose an answer
جنوری 1946
فروری 1946
مارچ 1946
اپریل 1946
Previous
Skip
Next
Question # 8
سیاسی حقوق کے زمرے میں آتا ہے.
Choose an answer
ووٹ کا حق
مذہبی آزادی
پیشہ اختیار کرنا
تعلیم حاصل کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 9
کن حقوق کی فہرست کو ہر دستور میں شامل کیا جاتا ہے.
Choose an answer
عائلی حقوق
خانگی حقوق
انسانی حقوق
نسوانی حقوق
Previous
Skip
Next
Question # 10
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کا عالمی منشور کیا گیا.
Choose an answer
1946
1947
1948
1949
Previous
Skip
Next
Back