More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
11th Class Part 1 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
ہمسائے ہوتے ہیں.
Choose an answer
بھائی
رشتہ دار
ماں جائے
بھائی بھائی
Previous
Skip
Next
Question # 2
دنیا کے گول ہونے پر اصرار کرنے والوں کا کہنا ہے.
Choose an answer
دنیا کا کوئی سرا نہیں.
دنیا کی ظاہری کوئی حد نہیں.
دنیا کی کوئی سمت نہیں.
گھوم پھر کر اپنے تھان پر آجاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
"الفقر و فخری" ہے.
Choose an answer
حدیث
سنت
فقرہ ہے
کوئی نہں.
Previous
Skip
Next
Question # 4
خیالی طلبہ شام کے وقت کیا کرتے ہیں.
Choose an answer
ڈینٹر پیلتے ہیں
ہوسٹل کی چھت پر گہرے سانس لیتے ہیں
مطالعہ کرتے ہیں
سیر کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
غالب میرٹھ کیسے گئے
Choose an answer
گھوڑے پر بیٹھ کر
ڈاک میں
ریل میں
پالکی میں سوار ہوکر
Previous
Skip
Next
Question # 6
شکاری تلملا کر رھ گیا.
Choose an answer
آگ جلنے کی وجہ سے
آگ بجھنے کی وجہ سے
آگ بھڑکنے کی وجہ سے
شکار نہ ملنے کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
امیر مینائی سن وفات ہے.
Choose an answer
1897
1898
1899
1900
Previous
Skip
Next
Question # 8
جینے کا نہ انداز نہ ................ کا غم
Choose an answer
خوشی
مرنے
ماتم
عالم
Previous
Skip
Next
Question # 9
مؤت سے پہلے انسان کو
Choose an answer
انسانیت سکھائی جائے
جینے کا سلیقہ سکھایا جائے
معاشرے کا مفید فرد بنایا جائے
اچھا انسان بنایا جائے
Previous
Skip
Next
Question # 10
کمیٹی کے پاس قلت تھی
Choose an answer
بجلی کی
پانی کی
ہوا کی
گیس کی
Previous
Skip
Next
Question # 11
دکان کے مالک نے کفن دفن کے لیے منشی جی کو کتنے روپے دہیے.
Choose an answer
دس روپے
پندرہ روپے
بیس روپے
پچیس روپے
Previous
Skip
Next
Question # 12
سرسید کے خاص اوصاف میں شامل تھی
Choose an answer
ہنسی اور دل لگی
راست بازی
مطالعہ کی عادت
محنت اور جفاکشی
Previous
Skip
Next
Question # 13
ساری دنیا میٹھی نیند سوتی ہے اور حضرت قمر
Choose an answer
مطالعہ میں مصروف رہتے ہیں.
ساری رات جاگتے رہتے ہیں.
آپنی قسمت کو روتے رہتے ہیں.
قلم لیے بیٹھے رہتے ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 14
عمدہ کھانا نہ ملنے پر سر سید
Choose an answer
ناراض ہوجاتے تھے
کھانا نہیں کھاتے تھے
خاموش ہوجاتے تھے
بغیر ناک منہ چڑھائے کھا لیتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 15
نوجوان کو رونڈ ڈالا
Choose an answer
ایک ٹرک نے
ایک کار نے
ایک موٹر سائیکل نے
اینٹوں بھری ایک لاری نے
Previous
Skip
Next
Question # 16
اختر شیرانی کا سن ولادت ہے.
Choose an answer
1900
1901
1902
1903
Previous
Skip
Next
Question # 17
شکاری کا کردار کس بات کی علامت ہے.
Choose an answer
بیرونی عمل درآمد کی
ظاہری دوستی کی
خوف کی
سچے دوست کی
Previous
Skip
Next
Question # 18
ہسپتال پہنچے پر نوجوان کی حالت کیسی تھی.
Choose an answer
بے ہوش تھا
ہوش میں تھا
رمق بھر جان باقی تھی
مرچکا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 19
سرسید کی خوراک میں کمی آگئی تھی.
Choose an answer
بیماری میں
انگلستان جاکر
بڑھاپے میں
جوانی میں
Previous
Skip
Next
Question # 20
سیرت پاک صہ موجود ہے
Choose an answer
درس و سبق
تجربات کا نچوڑ
رہنمائی
اعمال زندگی
Previous
Skip
Next
Question # 21
مرغ کی آواز اور جسامت میں کتنا تناسب ہے.
Choose an answer
ایک اور دو کا
ایک اور چالیس کا
ایک اور سو کا
ایک اور بیس کا
Previous
Skip
Next
Back