More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
11th Class Part 1 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
"التصریف" کا پہلا ترجمہ کس زبان میں ہوا.
Choose an answer
لاطینی
عربی
انگریزی
فرانسیسی
Previous
Skip
Next
Question # 2
لاہور کو دریافت ہوئے کتنا عرصہ ہوچکا ہے
Choose an answer
پندرہ سال
ایک ہزار سال
پانچ سو سال
بہت عرصہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
جب مصنف مضمون لکھ رہا تھا تو وہ کس شہر میں تھا.
Choose an answer
بنکاک
سنگا پور
کولمبو
کراچی
Previous
Skip
Next
Question # 4
سرسید کا سن ولادت ہے.
Choose an answer
1817
1816
1815
1814
Previous
Skip
Next
Question # 5
شکاری نے سانپ کو درخت کے گرد لپٹے اور پھنکاریں مارتے دیکھا تو اس نے کیا سوچا.
Choose an answer
سانپ کو ماردینا چاہیے.
سانپ ابھی چلا جائے گا
سانپ سے کیا ڈرنا
جس طرح بھی ہو اپنی جان بجائی جائے
Previous
Skip
Next
Question # 6
سرسید کے دو خاص اوصاف تھے
Choose an answer
دلیری اور بہادری
راست بازی اور جفا کشی
سیر چشمی اور فراخ حؤصلگی
ظرافت اور خوش طلبی
Previous
Skip
Next
Question # 7
سیرت پاک صہ میں کس طبقہ کےلیے نصیحت پذیری موجود ہے.
Choose an answer
بادشاہوں یے لیے
امیروں کےلیے
غریبوں کے لیے
ہر طبقے کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 8
فیض کی وجہ شہرت ہے.
Choose an answer
تنقید
افسانہ نگاری
شاعری
مضمون نگاری
Previous
Skip
Next
Question # 9
کبوتری کیوں مطمئن تھی
Choose an answer
انڈے ًمحفوظ ہیں
بچے محفوظ ہیں
آب ؤہ اکیلے نہیں رہے
دشمن ختم ہوگیا
Previous
Skip
Next
Question # 10
ُپنجاب اب کتنے دریاؤں کی سرزمین پے.
Choose an answer
چار
ساڑھے چار
پانچ
تین
Previous
Skip
Next
Question # 11
قنوطی اس شخص کو کہتے ہیں
Choose an answer
جو ہنس مکھ ہو
جو روشن خیال ہو
جو خوش عقیدہ ہو
جس کا عقیدہ ہو کہ انکھیں رونے کےلیے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
نوجوان کتنے عرصے سے نہیں نہایا تھا.
Choose an answer
ایک مہینے سے
دو ماہ سے
تین ہفتے سے
دو ہفتے سے
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہلال استقلال سحاب جود کا پرچم ہے.
Choose an answer
محمد بن قاسم
طارق بن زیاد
صلاح الدین ایوبی
نورالدین زنگی
Previous
Skip
Next
Question # 14
حضرت خدیجہ رضہ اور حضرت عائشہ رضہ کے شوہر کی تقلید کرو اگر تم.
Choose an answer
اہنمائی چاہتے ہو
باپ ہو
بھائی ہو
شوہر ہو
Previous
Skip
Next
Question # 15
نوجوان کی فلیٹ ہیٹ کا رنگ تھا
Choose an answer
نیلا
سبز
خاکی
سیاہ
Previous
Skip
Next
Question # 16
کچھ غلط بی نہیں تھا مرا.
Choose an answer
پیدا ہونا
تنہا ہونا
بینا ہونا
اچھا ہونا
Previous
Skip
Next
Question # 17
پاؤں کے درد کی وجہ سے اقبال خود کو سمجھتے تھے
Choose an answer
آمدنی
رفتی
شدنی
گنتنی
Previous
Skip
Next
Question # 18
بہم رسانی آپ کےلیے اسکیم کب سے کمیٹی کے زیر غور ہے.
Choose an answer
احمد شاہ ابدالی لے دور سے
شیر شاہ سوری کے دور سے
غزنوی کے دور سے
نظام سقہ کے دور سے
Previous
Skip
Next
Question # 19
کام سے فارغ ہو کر سر سید دل خوش کرتے تھے
Choose an answer
مطالعہ کرکے
گھر میں فارغ بیٹھ کر
بیوی بچوں کے ساتھ وقت گزار کر
ہنسی دل لگی اور دوستوں کی محفل سے
Previous
Skip
Next
Question # 20
شفیع عقیل کا سن وفات ہے.
Choose an answer
2010
2011
2012
2013
Previous
Skip
Next
Back