More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
11th Class Part 1 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
گلوبند اتارنے کےبعد نرسوں نے ایک دوسرے کی طرف کیوں دیکھا.
Choose an answer
کیونکہ گلوبند بہت خوبصورت تھا
کیونکہ گردن پر گلوبند کا نشان تھا
کیونکہ گلوبند پھٹ گیا تھا
کیونکہ گلوبند کے نیچے قمیض ہی نہی تھی
Previous
Skip
Next
Question # 2
کبوتر ، گدھاور سانپ میں قدر مشترک کیا تھی.
Choose an answer
پڑوسی تھے
ایک ہی جگہ رہتے تھے
ایک دوسرے کو جانتے تھے
انہین امداد باہمی کا آحساس تھا
Previous
Skip
Next
Question # 3
احمد ندیم قاسمی کا سن وفا ت ہے.
Choose an answer
2003ء
2004ء
2005ء
2006ء
Previous
Skip
Next
Question # 4
عمدہ کھانا نہ ملنے پر سر سید
Choose an answer
ناراض ہوجاتے تھے
کھانا نہیں کھاتے تھے
خاموش ہوجاتے تھے
بغیر ناک منہ چڑھائے کھا لیتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت قمر کے لیے کون سی بات باعث تسکین تھی.
Choose an answer
اپنے مضامین
اپنا کلام
لوگوں کی قدر دانی
سکینہ کا ترک ایثار
Previous
Skip
Next
Question # 6
نواب مصطفٰی کآں شیفتہ کو قید ہوئی.
Choose an answer
پانچ برس
دس برس
سات برس
تین برس
Previous
Skip
Next
Question # 7
شاعر کی قدر و قیمت ہوتی ہے اس کی.
Choose an answer
تعریف سے
کتابیں
غزلیں
نظمیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
تانگے تو بہت سے گزرے مگر سب.
Choose an answer
بھرے ہوئے تھے
خالی تھے
لگے ہوئے تھے
لدے ہوئے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 9
بیرونی زور سے انسان یا قوم کی اصلاح و ترقی کی آس
Choose an answer
نادانی ہوتی ہے
کم ترقی ہوتی ہے
خود غرضی ہوتی ہے
جاہلیت ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایشیاء اپ اپنے حق کا
Choose an answer
دارالامان ہوجائے
پاسباں ہوجائے
امتحاں ہوجائے
شاد مان ہوجائے
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضور کے وجود مبارک کو کن تشبہات سے واضح کیا گیا ہے.
Choose an answer
آفتاب اور ماہتاب سے
افتاب عالم تاب سے
ابر باراں سے
آفتاب عالم تاب اور ابر باراں سے
Previous
Skip
Next
Question # 12
سکینہ کے پاس کتنے پیسے باقی رھ گئے تھے
Choose an answer
ایک آنہ
دو آنے
ایک روپیہ
دو روپے
Previous
Skip
Next
Question # 13
ادیب نے شاعر کو حضرت قمر نے مشابہ قرار دیا ہے.
Choose an answer
چراغ سے
باغ سے
جنگل سے
صحرا سے
Previous
Skip
Next
Question # 14
نوجوان کہاں بیٹھا ہوا تھا
Choose an answer
زمین پر
سیمنٹ کے بنچ پر
کرسی پر
لکڑی کے بینچ پر
Previous
Skip
Next
Question # 15
جبیں پر کفن کج کرہ کہ گمان نہ ہو میرے
Choose an answer
قاتلوں کو
دشمنوں کو
ًمخآلفوں کو
دوستوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 16
دنیا کے نظم و نسق کا انحصار ہے.
Choose an answer
باہمی تعاون پر
باہمی اتفاق پر
نظریاتی اختلاف پر
مختلف اصناف کے قیام پر
Previous
Skip
Next
Question # 17
پھر نئے ............ ہوں گے حامی دین متیں
Choose an answer
محمود
ایاز
ظفر
الطاف
Previous
Skip
Next
Question # 18
عاشق محبوب کی شکائتوں پر گواہ نہیں مانگتا کیونکہ
Choose an answer
وہ اپنی جان سے بے زار ہے
وہ محبوب کو ناراض نہیں کرنا چاہتا
اس کے خیال میں یہ فضول بات ہے
وہ بے گناہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 19
سرسید کی جبلت میں داخل تھی
Choose an answer
محنت اور جفا کشی
مطالعہ کی عادت
ظرافت اور خوش طبعی
راست بازی
Previous
Skip
Next
Question # 20
قرطبہ میں حمام تھے
Choose an answer
چھے سو
سات سو
پانچ سو
چار سو
Previous
Skip
Next
Question # 21
مرزاغالب کے شامل نصاب خطوط کا ماخذ ہے.
Choose an answer
اردوئے معلیٰ
ّعود ہندی
مکاتیب غالب
خطوط غالب مرتبہ غلام رسول مہر
Previous
Skip
Next
Back