More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
11th Class Part 1 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
کبوتر ، گدھاور سانپ میں قدر مشترک کیا تھی.
Choose an answer
پڑوسی تھے
ایک ہی جگہ رہتے تھے
ایک دوسرے کو جانتے تھے
انہین امداد باہمی کا آحساس تھا
Previous
Skip
Next
Question # 2
ابوالقاسم زہراوی کے والد کا نام تھا
Choose an answer
عبداللہ
عبیداللہ
عبدالرحمٰن
عباس
Previous
Skip
Next
Question # 3
سبق"دوستی کا پھل" صنف نثر ہے
Choose an answer
افسانہ
ڈراما
رومانوی داستان
لوک داستان
Previous
Skip
Next
Question # 4
سرسید کون سی چیز میں گنا قیمت خرید لیتے تھے.
Choose an answer
کتاب
لباس
قلم
گھر
Previous
Skip
Next
Question # 5
گلوبند اتارنے کےبعد نرسوں نے ایک دوسرے کی طرف کیوں دیکھا.
Choose an answer
کیونکہ گلوبند بہت خوبصورت تھا
کیونکہ گردن پر گلوبند کا نشان تھا
کیونکہ گلوبند پھٹ گیا تھا
کیونکہ گلوبند کے نیچے قمیض ہی نہی تھی
Previous
Skip
Next
Question # 6
مفاد عامہ کے پیش نظر اہل لاہور کو کیا ہدایت کی گئی ہے.
Choose an answer
صبر کی
کفایت شعاری کی
شکر کی
دعاکی
Previous
Skip
Next
Question # 7
سرسید کس کا جواب دینے میں نہایت فیاض تھے
Choose an answer
باتوں کا
سلام کا
خطوں کا
تار کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
افق سے موتی ابل رہے ہیں دوسرا مصرعہ .
Choose an answer
گھٹائیں موتی لٹا رہی ہیں
بہاریں جس میں نہا رہی ہیں
ٍفضاؤں کو گد گدا رہی ہیں
بجلیاں رنگ لا رہی ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 9
کمیٹی نے جابجا کیا چیز مہیا کرنے کے لیے مرکز کھول دیے ہیں.
Choose an answer
دھواں اؤر گرد
پانی اور گرد
گیس اور پانی
دھواں اور گیس
Previous
Skip
Next
Question # 10
شاعر نے کون سی نمائش دیکھی
Choose an answer
مغلیہ آرٹ کی
کلاسیکل آرٹ کی
ایبسٹریکٹ آرٹ کی
تقلیدی آرٹ کی
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہاتھی آتکس پہچانتا ہے اپنے
Choose an answer
مہاوت کا
چوکیدار کا
سوار کا
مالک کا
Previous
Skip
Next
Question # 12
شاعر کی سرراہ ملاقات ہوئی
Choose an answer
ایک استاد سے
ایک شاعر سے
ایک افسر سے
ایک مفکر سے
Previous
Skip
Next
Question # 13
پانی خود بخود آجاتا ہے.
Choose an answer
اپنی جگہ پر
ڈھلوان پر
پنسال میں
اپنی سطح میں
Previous
Skip
Next
Question # 14
"مارسرگنچ' کا مطلب ہے.
Choose an answer
خزانے پر بیٹھا سانپ
خطرناک سانپ
گنجے سر پر مارنا
بہت بڑا سانپ
Previous
Skip
Next
Question # 15
فیکے کے باپ نےکیا پڑھ کر سرما آنکھ میں لگایا
Choose an answer
یاشافی یا کافی
بسمہ اللہ
سورہ فاتحہ
لقمان حکیم حکمت کا بادشاہ
Previous
Skip
Next
Question # 16
جو تجھ سے گریزاں وہ .............. سے ہے گریزاں
Choose an answer
رسول صہ
خدا
دونوں سے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 17
مصنف اپنے ڈاکٹر ہونے کا بتاتے ہیں.
Choose an answer
پنجاب یونیورسٹی والوں کو
میڈیکل یونیورسٹی والوں کو
زرعی یونیورسٹی والوں کو
کراچی یونیورسٹی والوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 18
غالب نےشامل نصاب تفتہ کے نام خط کب تحریر کیا تھا.
Choose an answer
14 اکتوبر 1864
14ستمبر 1864ء
14 نومبر 1864ء
14 دسمبر 1864ء
Previous
Skip
Next
Question # 19
جوبھی تھی مرے نام منسوب ہوئی
Choose an answer
ہمدردی
نیکی
برائی
اچھائی
Previous
Skip
Next
Question # 20
نظم میں صبح کا منظر بیان ہوا ہے.
Choose an answer
صحرائے عرب کا
صحرائے کربلا کا
صحرائے گوبی
صحرائے چولیستان
Previous
Skip
Next
Question # 21
غالب نے میرٹھ سے آکر دہلی میں کیا دیکھا.
Choose an answer
ہر طرف بدامنی ہے
شہر میں امن و امان ہے
یہاں بڑی شدت ہے
قتل اور غارت گری کا بازار گرم ہے
Previous
Skip
Next
Back